جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کم آمدن والوں کو کسی حکومت نے سہولت نہیں دی، جس کے باعث غریب کیلئے اپنا گھر بنانا مشکل ہوا، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والے افراد کی مدد…

چند ووٹوں کی اکثریت سے حکومت نے پورا نظام بلڈوز کردیا، سراج الحق

لاہور:  امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ چند ووٹوں کی اکثریت سے حکومت نے پورا نظام بلڈوز کردیا، پی ٹی آئی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سہارا آئندہ الیکشن میں شکست سے بچنے کے لیے لیا۔…

حکومت کامیاب: انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تحریک منظور

اسلام آباد:  پارلیمنٹ کا کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب، پارلیمنٹ نے انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک منظور کرلی، جس کے بعد اب بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری جاری…

رانا شمیم بیان حلفی؛ ثبوت لے آئیں ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کروں گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہےکہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم ثبوت لے آئیں. سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف خود کارروائی کروں گا۔ چیف جسٹس…

وزیر اعظم نے تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا سیلاب آرہا ہے، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جو چیزیں باہر سے…

کیسے کیسے لطیفے نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیسے کیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں فواد…

نواز شریف سے متعلق انکشافات، سابق چیف جسٹس جی بی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق سابق جج کے انکشافات پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم، خبر دینے والے صحافی سمیت دیگر کو توہین…

“حکمرانوں کو بحیرہ عرب میں غرق نہ کیا تو ملکی بقا خطرے میں ہوگی”

کراچی: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جائیں گے ، نااہلوں کو بھاگائیں گے، حکمرانوں کو بحیرہ عرب میں غرق نہ کیا تو ملکی بقا خطرے میں ہوگی۔…

انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت1 روپے 82 پیسے اضافے کے ساتھ 176 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور آج انٹر…