جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سعودی عرب ماہانہ 100ملین ڈالر کا ادھار تیل دےگا،وفاقی کیبنٹ نے معاہدے کی منظوری دے دی

سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100ملین ڈالر کا ادھار تیل دےگا، وفاقی کابینہ نے خریداری کامعاہدہ کرنےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو اکنامک ڈویژن نے سرکولیشن سمری بھجوائی تھی جسے…

امن اور استحکام کیلیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امن اور استحکام کے لیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو جامع حکمت عملی کے ذریعے نا کام بنایا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کی صلاحیت پر کام جاری ہے ،اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب مستقبل میں عالمی طاقتوں اور تہران کے درمیان طے پانے والے کسی بھی معاہدے کی شرائط کو بہتر بنانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام…

سعودی عرب، پاکستانیوں کوبراہِ راست داخلے کی اجازت،کورونا پابندیاں ختم

سعودی عرب نے یکم دسمبر سے پاکستان،انڈونیشیا، برازیل، ویت نام، مصر اور بھارت سے آنے والے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔اس کے بعد ان چھے ممالک سے آنے والے مسافروں پر کسی دوسرے ملک میں دو…

آئی ایم ایف معاہدہ کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں بلکہ چھوٹ ختم ہوگی، شوکت ترین

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں بلکہ چھوٹ ختم ہوگی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ جو پہلے سے ٹیکس دے رہے ہیں…

افغانستان:ہزارہ برادری نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا،حکومتی اقدامات کی تعریف

  افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کے دوران مقررین نے افغانستان میں مغرب کی حمایت یافتہ گزشتہ حکومتوں کو تاریک دور بھی قرار دیا۔  …

پیٹرول پمپس بند،حکام خاموش، شہری دھکے کھانے پر مجبور  

ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اگرچہ بعض مقامات پر اکا دکا پمس کھلے ہیں تاہم مجموعی طور پر کراچی ،لاہور ،راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں…

کورونا کی نئی لہر، بائیس لاکھ یورپی موت کا شکار ہوسکتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یورپ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کےباعث 7 لاکھ  افراد موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔جبکہ رواں موسم سرما میں  ہلاکتوں کی تعداد 22…

عوامی ایکسپریس کو تباہ کرنے کی کوشش ناکام،مارٹرگولے برآمد، دہشت گرد گرفتار

  ریلوے ٹریک پر عوامی ایکسپریس کو مارٹر گولوں سے تباہ کرنے کی کوشش کرنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتارکرلیا گیا۔  نواب شاہ میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی امیر سعود مگسی نے کہا  کہ پولیس  نے عوامی…

تین دن بعد ملک میں پیٹرول نہیں ملے گا

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن ایسوسی ایشن نے 25نومبر سے ملک گیر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت 6فیصد مارجن پر جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے، 3نومبر…