جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں، رپورٹ

 ذرائع اوگرا کے مطابق آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی تاہم 6 نومبر کو حکومت نے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان سے فتح کا نوالا چھین کر آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔ عالمی کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو تر نوالہ دے کر وطن واپسی کا…

جامعہ کراچی : ڈاکٹر عاصم مشیرامور طلبہ کو فی الفور برطرف کیا جائے، جمعیت

کراچی : ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی احمد منیب کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں انتظامی  کی سرپرستی میں رقص و سرور کی محفل کا انعقاد انتہائی شرمناک عمل ہے۔ ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ…

گورنر اسٹیٹ بینک نے اسلامی مالیات اور ڈجیٹل انقلاب کا فارمولا پیش کردیا

گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ عالمی اسلامی مالی خدمات کی صنعت میں ڈجیٹل انقلاب لانا اس کی ترقی کے لیے ضروری ہوگیا ہے اور اس حوالے سے خدمات کی انجام دہی کے اختراعی طریقوں پر توجہ مرکوز…

پنڈورا پیپرز: جماعت اسلامی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے،…

قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا6گھنٹے طویل اجلاس، عسکری حکام کی قومی قیادت کوتفصیلی بریفنگ

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا6گھنٹے طویل اجلاس ہوا،جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی قیادت کوخارجہ امور، داخلی سلامتی، اندرونی و بیرونی چیلنجز، تنازعہ کشمیر اور…

ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیں، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد وزیرا عظم  عمران خان استعفیٰ دے کر قانون کا سامنا کریں، الیکشن کمیشن  کی ڈسکہ رپورٹ پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی؟ کیا اسے این…