Browsing Category
Jasarat
وفاقی وزارت داخلہ کا ٹی ایل پی کو کالعدم کی فہرست سے نکالنےکا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے کالعدم اسٹیٹس کو ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نوٹی فکیشن جاری…
کمر توڑ مہنگائی، شہباز شریف کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شیرف نے…
پی ڈی ایم کا ایک بار پھر دسمبر میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نےایک بار پھر دسمبر میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کر نے کا اعلان کیا ہے، پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی دوبارہ شمولیت کا بھی امکان ہے۔…
وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) پر پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے…
ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 567 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 518 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے…
دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، وزیر اعظم
اٹک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، غریب عوام پر مہنگائی کے اثرات کا پوری طرح سے احساس ہے، عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے کوشش کررہے ہیں۔
اٹک میں…
رواں مالی سال میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے
رواں مالی سال پاکستان میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔دستاویزات کے مطابق مالی سال 2021-22 میں اب تک پیٹرول 35 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے۔یکم جولائی سے اب تک ڈیزل…
کالعدم ٹی ٹی پی اور حکومت کے مذاکرات جاری، طالبان کا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
کالعدم ٹی ٹی پی اور حکومت کے درمیان فائر بندی اور مذاکرات جاری ہیں، طالبان ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر سراج الدین حقانی مذاکرات میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ مذاکرات…
پیٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ
اسلام آباد: پیٹرول بم گرنے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومتی درخواست پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے…
“فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے”
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے ‘ ملکی مفاد اور امن و استحکام کی خاطر حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے…
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ…
ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے میں ہی کامیابی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے میں ہی کامیابی ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مختلف مسلم ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔…
مہنگائی کا جن بے قابو:ملک میں چینی 150 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی
ملک میں چینی کا بحران شدید ہوگیا ہے اور کئی علاقوں میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جب کہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی ہے۔…
نسلہ ٹاورکے بعد ملیر کے16 پروجیکٹ غیرقانونی ہونے کا انکشاف
کراچی: شہر قائد میں نسلہ ٹاور جیسی مزید 16 غیرقانونی عمارتیں سامنے آگئیں ہیں، جس میں جناح ایونیو ملیر کے کئی پروجیکٹس کی اراضی جعل سازی سے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے…
حکومتی کشتی ملاح خودڈبورہے ہیں،وزیراعظم کے ریلیف پیکیج پرسراج الحق کا ردعمل
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے، ڈبونے والے ملاح خود ہیں، حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی مایوس دکھائی دے رہے ہیں۔…
پنجاب کی نصف سے زائد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل
اسلام آباد: وفاقی وزیر و سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب کی نصف سے زائد آبادی کی کورونا ویکسی نیشن وہچکی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ این سی…
قوم نے گھبرانا نہیں ،ہمیں پٹرول کی قیمت بڑھانا پڑے گی، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر می ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے پڑے گی۔ قوم سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی…
وزیراعظم تاریخ کے بڑے عوامی پیکیج کا اعلان کریں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات…
لاہور: کالعدم تنظیم کے گرفتار کارکنان رہا
لاہور: پاکستان حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے معا ہدے پرعملدرآمد شروع ہو گیا ہے، پنجاب بھر سے گرفتار 860افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق گرفتار افراد کے…
ریاست نے تسلیم کیا کہ ٹی ایل پی کالعدم جماعت نہیں، مولانا بشیر فاروقی
کراچی: مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا بشیر فاروقی کا کہنا ہے کہ ریاست نے تسلیم کیا کہ تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ایل پی ) کالعدم جماعت نہیں،احتجاج اور دھرنے مسئلے کا حل نہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے…