جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اوگرا نے یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی تجویزدی تھی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم…

ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

چنیوٹ: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ  (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں، ظلم اور تشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کے ساتھ ظلم ہورہا…

سوشل میڈیا پر کالعدم ٹی ایل پی کیلئے پروپیگنڈا کرنے والے 32 افراد گرفتار

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اہم کارروائی میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے 32 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: ریاست کی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ریاست کی رٹ کو ہر حال میں قائم کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

رونالڈو کے بعد آسٹریلیو کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے بھی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں

دبئی: آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی طرح پریس کانفرنس کے دوران سامنے پڑی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں۔ سوشل میڈیا پر ڈیوڈ وارنر کی ویڈیو وائرل…

حکومت اپنے وعدوں پر قائم ہے، کالعدم ٹی ایل پی اپنا وعدہ پورا کرے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہر صورت قائم کی جائے گی، کالعدم تنظیم سے مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہو سکے، آج دوبارہ مذاکرات ہوں گے، حکومت اپنے وعدوں پر قائم ہے، مارچ کے…

حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لے،مفتی تقی عثمانی

 کراچی: معروف عالم دین اور وفاق المدارس کے صدر مفتی تقی عثمانی نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے دھرنوں پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے…

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات، سعد رضوی بھی شریک

اسلام آباد: کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان وزارت داخلہ میں مذاکرات جاری ہے، جس میں ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی بھی موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان…

جماعت اسلامی نے حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر قوم کے سامنے رکھ دیا۔ 11صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 38ماہ میں کس طرح…