Browsing Category
Jasarat
اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش، شوکاز کے جواب کیلئے 15 روز کی مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت دیدی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی اور شاہ محمود جتوئی پر مشتمل 2…
عدالت نے سول ایوی ایشن کو دیگر کمرشل سرگرمیوں سے روک دیا
کراچی: عدالت نے سول ایوی ایشن کو دیگر کمرشل سرگرمیوں سے روک دیا ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے سروے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی…
عوام ہوجائیں تیار، پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافے کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے جس سے عوام پر مزید بوجھ پڑے گا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 9 روپے اضافے کا…
لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دے دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی…
حکم امتناع معطل: چیف جسٹس کا گجر، اورنگی اور محمود آباد نالے سے تجاوزات گرانے کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ نے گجر، اورنگی اور محمود آباد نالے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو معطل کرتے ہوئے تجاوزارت ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان…
بھارت مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، وزیر اعظم
ریاض : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ خطے کے امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت اگر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازعہ حل کرے توہمارا کوئی جھگڑا نہیں۔
ریاض میں پاکستان اورسعودی…
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔…
دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکا کے مابین معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کے لیے پاکستان اور امریکا کے مابین معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔
ترجمان دفتر…
ملک میں کورونا صورتحال میں بہتری، 24 گھنٹوں میں 567 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 567 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں…
کالعدم ٹی ایل پی کا مارچ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، راستے سیل
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) آج بعد نمازِ جمعہ لاہور سے اسلام آباد کی طرف ناموس رسالت مارچ کرے گی جس سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت نے اسلام آباد جانے والی اہم شاہراہوں کو رکاوٹیں لگاکر بند کر دیا…
باجوڑ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے سکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوگئے
راولپنڈی: باجوڑ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے سکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات باجوڑ کے علاقے ڈبرائی میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔…
پی ڈی ایم کا کل سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنےکا اعلان
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ کل ملک بھر میں بدترین مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے گی،مظاہروں کا دورانیہ 2ہفتوں کا ہے جو وقت کے ساتھ بڑھایا جاسکتا ہے۔…
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو ایک بار پھر گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کو ایک بار پھر اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ اجلاس پیرس میں فیٹف کے صدر…
آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک
لندن: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ڈیل کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے۔
پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ آئی…
اسلام آباد کا دھرنا حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ 31اکتوبر کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی یوتھ کا دھرنا حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی،حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گراکر عوام کا جینا حرام کردیا…
ملک بھر میں آج جشن میلاد النبی ﷺ پوری عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: ملک بھر میں آج جشن میلاد النبی ﷺ 12 ربیع الاول پوری عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہےجبکہ ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں جشن میلادالنبی ﷺ کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔…
موجودہ انتشار، نفاق اور ناانصافی کا واحد حل سیرت طیبہؐ میں ہے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے عید میلا دالنبیؐ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ انتشار، نفاق اور ناانصافی کا واحد حل سیرت طیبہؐ میں ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ آپؐ نے مساوات، بھائی…
ہماری نوجوانوں کو رسول پاکﷺ کی سیرت کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول پاکﷺ تلوار کے ذریعے نہیں بلکہ اپنی سوچ اور فکر سے انقلاب لائے، ہماری نوجوانوں کو رسول پاکﷺ کی سیرت کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے۔
تفصیلات کے…
ربیع الاول کا تقاضا ہے کہ نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کیلئے جدوجہد کی جائے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا تقاضا ہے کہ حضور ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچایاجائے اورملک میں نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کیلئے جدوجہد کی جائے۔
سراج…
وزارت ختم، حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ مقرر کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین کو اپنا مشیر برائے خزانہ و ریونیو مقرر کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جانے…