california hookup bar asian girls casusl hookup review pregnant hookup 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، وزیر اعظم

ریاض : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ خطے کے امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت اگر  کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازعہ حل کرے توہمارا کوئی جھگڑا نہیں۔

ریاض میں پاکستان اورسعودی عرب سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دے رہے ہیں، سعودی سرمایہ کار دستیاب مواقع سے استفادہ کریں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی سرمایہ کار  راوی اربن سٹی  اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے  کیلئے پاکستان  پر عزم ہے۔

You might also like

Comments are closed.