hookup Telford Pennsylvania free hookup sites usa farm girl hookup best site to hookup with older woman funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دے دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دے دیتے ہوئے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، سمری کے پیرا  میں 6 افسروں کے پینل سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا تقرر کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی برقرار رہیں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم 20 نومبر کو ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھالیں گے۔

وزیراعظم نے سمری میں بھیجے تمام افسروں کے انٹرویو کیے، جس کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے طویل ملاقات کرکے  مشاورت کی ،کافی غور وفکر کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔

You might also like

Comments are closed.