جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سی پیک حاسدوں، دشمنوں کی سازش کے نشانے پر ہے، عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک حاسدوں اور دشمنوں کی سازش کے نشانے پر ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ 13 سال گوادر فری پورٹ پالیسی کا اجراء نہ ہوسکا، 2200 ایکڑ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر تاریخ رقم کردی۔انہوں نے…

5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شازیہ مری

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، یہ وہ دن ہے جب ملک سے جمہوریت کا خاتمہ کر کے پاکستان کے منتخب وزیراعظم کو گرفتار…

قرآن و سنت کیخلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا، بابر اعوان

 مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ قرآن و سنت کیخلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا، اس لیے بل اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا جائے۔خاندانی تشدد کے امتناع اور تحفظ کے بل 2021 کے معاملے پر مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے بل اسلامی…

گزشتہ ہفتے کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہوا، ڈاکٹر فیصل سلطان

 وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ کورونا وائرس  کے کیسز میں اضافہ ہوا۔اپنے بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ کورونا کیسز اور دیگر پیرا میٹرز میں اضافہ ہوا…

گوادر میں غیرملکی سفیروں کو سی پیک سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ

گوادر میں غیرملکی سفیروں کو  سی پیک سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ  دی گئی، گوادر میں دی گئی بریفنگ میں متعدد ملکوں کے سفیروں  نے شرکت کی،  مختلف ممالک کے سفیروں خصوصاً سعودی عرب کے سفیر نے گوادر میں کام کی تعریف کی۔سعودی سفیر نے کہا کہ سی…

’طالبان ایک کے بعد ایک ضلعے کا کنٹرول حاصل کرتے جا رہے ہیں‘

افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کا انخلا: تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا ورنہ ردعمل دیں گے، طالبان12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersطالبان نے کہا ہے کہ اگر ستمبر میں نیٹو افواج کے انخلا کی آخری تاریخ کے بعد…

چین ،ایک لاکھ 40 ہزار سال پرانی کھوپڑی برآمد

چین میں ایک لاکھ چالیس ہزار سال پرانی کھوپڑی برآمدہوئی ہے، جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ شاید انسانوں کی نئی قسم کی ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ کھوپڑی انسانوں کے ارتقا سے متعلق سمجھنے میں مدد دے گی بڑے سر، دھنسی ہوئی آنکھوں اور…

گلیشئر کو پگھلنے سے بچانے کیلئے ڈھانپ دیا گیا

اٹلی کے شمالی علاقے پریسینا میں گلیشئر کو پگھلنے سے بچانے کے لیےکور کر دیا گیا ہے۔ماحولیات کے کارکنوں نے ایک لاکھ 20 ہزار مربع میٹر کی سطح کو کپڑے سے ڈھانپ دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح سے 70 فیصد برف کو پگھلنے سے بچایا جا سکتا ہے۔…

ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم پھر سے پتلی تماشا کر رہی ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دربدر بھٹکتی ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم گھسے پٹے بیانیے کے ساتھ پھر سے پتلی تماشا کر رہی ہے، پی ڈی ایم کے مسترد شدہ کردار اپنی دم توڑتی انتشارانہ سیاست سے خود خوفزدہ ہیں۔ ڈاکٹر…

سرجانی ٹاؤن کے امتحانی مراکز پر ڈھائی گھنٹے بعد بھی پیپر نہ پہنچ سکا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے کسی بھی امتحانی مرکز پر میٹرک کا صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہونے والا پیپر دن 12 بجے تک شروع ہی نہ ہوسکا ۔میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی کا تازہ واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے کسی بھی امتحانی مرکز…

خاتون کو زبردستی انجکشن لگانےکی دلچسب ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بوڑھی خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جن کو اہل خانہ ویکسین لگوانے کے لیے اسپتال لائے اور پھر زبردستی پکڑ کر ویکسین لگوائی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہیلتھ ورکر نے خاتون کو پکڑا ہوا ہے جبکہ وہ انجکشن لگوانے کے…

طلال چوہدری نے شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو جاری کردی

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو جاری کر دی۔طلال چوہدری کے ٹوئٹر پر جاری آڈیو میں شیخ رشید 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔دوسری جانب شیخ رشید کا…

اوکاڑہ واقعہ، قتل سے قبل بھائیوں کو بدفعلی کا نشانہ بھی بنایا گیا

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں والد سے لڑائی کے نتیجے میں مخالفین نے دو بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نہر میں پھینک کر قتل کیے جانے والے دونوں بھائیوں کو بدفعلی کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا، دونوں ملزمان نے تیسرے ساتھی کے…