بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خارجہ، و چینی سفیر کی داسو واقعے میں زخمی چینی شہریوں کی عیادت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد سے متعلق واقعے کی تحقیقات ہورہی ہیں، سفارت کاروں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر خارجہ نے داسو واقعے میں زخمی چینی شہریوں کی عیادت کی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر خارجہ نے چینی باشندوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.