بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان نے انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ 

لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئٹی میچ کھیلا جارہا ہے۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ میچ میں قومی ٹیم نے ریکارڈ ٹوٹل بنا کر انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دی تھی۔ 

قومی ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ جیت حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.