جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یا تو ہمارے شوہر تبدیل کرو یا حکومت، سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی

پاکستان  کی ایک تہائی آبادی اس وقت سیلاب سے متاثر ہے، ایسے میں خواتین کی زندگی کافی مشکل اور مصائب سے گھِری نظر آ رہی ہے۔سیلاب متاثرہ افراد کی حالتِ زار عوام کے سامنے لانے کے لیے جیو نیوز کی خصوصی کوششیں جاری ہیں۔گزشتہ دنوں معروف و…

کراچی: آج پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں آج مسلسل دوسرے روز بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے، شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت آج 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تین…

پاکستان کیخلاف میچ میں وسیم اکرم کی سری لنکن بولر کو ٹپس

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سری لنکا کے فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا کو فاسٹ بولنگ کے گر سکھائے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہونے کی وجہ سے ان دنوں دبئی میں ہیں، جہاں انہوں نے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سیلاب متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کردیا

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے سیلاب متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کر دیا۔اس حوالے سے ڈیرہ غازی خان کے کمشنر کا کہنا ہے کہ سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو امدادی رقم 8 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی ہے۔انہوں…

بادشاہ چارلس سوم نے نئے پرنس اینڈ پرنسس آف ویلز کا اعلان کردیا

برطانیہ پر 70 سال حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد ان کے سب سے بڑے بیٹے چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ جبکہ بڑے بیٹے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پرنس اینڈ پرنسس آف ویلز بن گئے۔برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری…

قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پُروقار تقریب منعقد ہوگی

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد اعظم پر ایک پروقار تقریب ہوگی جس میں اعلیٰ حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔ تقریب کے جاری شدہ پروگرام کے مطابق کل بروز اتوار صبح ٹھیک 8 بجے مزار قائد اعظم پر قرآن خوانی…

پیاز کاٹتے وقت آنسو کیوں آتے ہیں؟

پیاز کو ہر گھر میں کھانا تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اُسے کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔ ایسے موقع پر اکثر یہ سوال ذہن میں اٹھتا ہے کہ آخر کیا چیز ہے، جس کے وجہ سے آنسو آتے ہیں؟ پیاز اور لہسن ان پودوں میں شامل ہیں…

نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا اربعین کرنے کربلا پہنچ گئے

جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے جانشین، پوتے منڈلا منڈیلا  چہلم امام حسینؑ یعنی اربعین کرنے کربلا پہنچ گئے۔جنوبی افریقا سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈلا منڈیلا نے 2015 میں اسلام…

سیلاب متاثرین کی بحالی بہت بڑا چیلنج ہے، وزیرِ اعلیٰ کی UN سیکریٹری جنرل کو بریفنگ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی بہت بڑا چیلنج ہے، بنیادی انفرا اسٹرکچر کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ…

آرمی چیف آج ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کرینگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق آرمی چیف ریلیف اور میڈیکل کیمپس میں موجود سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے…

افغانستان کے خلاف چھکے لگانے پر نسیم شاہ کے والد نے کیا کہا؟

پاکستان بمقابلہ افغانستان کے دوران  قومی کھلاڑی نسیم شاہ کی جانب سے لگائے گئے دھواں دار چھکے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ایشیا کپ 2022 کے سلسلے میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں نسیم شاہ کی جانب سے پاکستان کو…

وزیرِ اعظم اور سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس سکھر پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو سیلاب سے متاثر ہونے والے سندھ کے شہر سکھر پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ استقبال…

بھارت، ڈیم کا پانی سوکھنے پر 30سال سے زیر آب مسجد ابھر آئی

بھارت میں ڈیم کا پانی اترنے پر 600 سال قدیم ایک مسجد اپنی اصلی حالت میں ابھر آئی ہے جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا میں 30 سال قبل ایک مسجد ڈیم کے پانی میں ڈوب گئی…

فخر، شاہنواز اور افتخار کی فینز کیساتھ تصاویر

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے باوجود بھی فینز قومی کرکٹرز کا حوصلہ بڑھاتے رہے اور فخر زمان، شاہنواز دھانی اور افتخار احمد کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹیڈیم سے ہوٹل واپسی کے دوران…

متاثرینِ سیلاب کے ریلیف کیمپ میں شادی

حیدر آباد میں ریلیف کیمپ کے متاثرین کے دکھ خوشیوں میں تبدیل ہوگئے، خیرپور سے آنے والے دو متاثرہ جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں گورنمںٹ گرلز کالج میں قائم ریلف کیمپ کے متاثرین اپنا دکھ تکالیف پریشانیوں کو…