ہفتہ 23؍ربیع الثانی 1444ھ 19؍نومبر 2022ء

بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں، شیریں مزاری

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں۔

شیریں مزاری نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کیا مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کو دی جانے والی دھمکی کا نوٹس لیا جائے گا۔

یاد رہے کہ آج بلاول بھٹو  نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران  کہا تھا کہ صدر نے اگر آئینی عمل میں رکاوٹ پیدا کرنےکی کوشش کی تو اس کا نتیجہ بھگتنا ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.