جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عابد علی نے باقاعدہ رننگ کا آغاز کر دیا

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر عابد علی نے باقاعدہ رننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرکئے گئے پیغام میں عابد علی نے کہا ہے کہ ہارٹ سرجری کے بعد دوبارہ مکمل رننگ شروع کر دی ہے، صحت کی مکمل بحالی کی طرف بڑھ رہا ہوں۔انہوں نے…

کراچی کنگز PSL سے باہر: بابر اعظم نے کیا کہا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے کراچی کنگز کے باہر ہونے پر کپتان بابر اعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ ان کا اسکواڈ اختتام اچھا نہیں…

ماسی ماں بیٹی نے بنگلے کا صفایہ کردیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں کام کرنے والی ماں بیٹی بنگلے سے طلائی زیورات اور نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئیں۔خواتین ملزمان نے گھر میں موجود افراد کو نشہ آور چائے پلا کر واردات کی۔پولیس کے مطابق 19 فروری کو پیش آنے والے واقعے کا…

اسماعیل راہو نے سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کے انٹرویوز طلب کرلیے

تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی (صوبائی وزیر اسماعیل راہو) نے تین ماہ بعد سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کے انٹرویوز منگل 22 فروری کو طلب کرلیے ہیں۔ سندھ کی تاریخ میں پہلی بار تلاش کمیٹی کے منتخب کردہ چیئرمین بورڈز کے امیدواروں…

پی ایس ایل 7: آخری میچ میں بھی کراچی کنگز کی شکست پر مداح پھٹ پڑے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کو اپنے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جس پر مداحوں نے سوشل میڈیا پر شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز کراچی کنگز کی کوئٹہ…

پانی اور خشکی پر چلنے والی اسپورٹس کار

پانی اور خشکی پر چلنے والی دنیا کی پہلی اسپورٹس گاڑی متعارف کرا دی گئی ہے۔ہوور کرافٹ طرز پر بنائی جانے والی کار کی ابتدائی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور یہ رواں سال فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی ۔ ہوور کرافٹ بجلی سے چلائی جائے گی، جو رفتار…

آئی سی سی مینز ٹی 20 رینکنگ، پاکستان تیسرے نمبر پر برقرار

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں قومی ٹیم کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 ٹیم رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر آ گیا ہے، بھارت انگلینڈ سے ریٹنگ…

ملک میں آج رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں آج رات سے بارشیں شروع ہوں گی۔آج رات سے جمعے تک اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد،…

راجستھان میں راجپوت برادری کی دلت بارات میں شرکت

بھارت میں چھوٹی ذات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ  بدسلوکی کے کئی واقعات موجود ہیں لیکن راجھستان میں پہلی بار راجپوت برادری کے لوگوں نے دلت دولہے کی بارات میں شرکت کی۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، بھارت کی ریاست راجھستان کے ضلع…

کچی آبادی کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایات پر سندھ حکومت کچی آبادی کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینا چاہتی ہے۔ایک بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ مالکانہ حقوق کراچی کے کچی آبادی کے…

SIUT کا سکھر میں روبوٹک سرجری یونٹ قائم کرنے کا اعلان

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) جلد ہی سکھر میں روبوٹک سرجری کا یونٹ قائم کرے گا۔ یہ مجوزہ یونٹ اگلے ماہ کے آخر تک قائم کر لیا جائے گا۔اس بات کا اظہار ایس آئی یو ٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ادیب رضوی نے صوبائی وزیراعلیٰ…

آسٹریلوی ٹیم کے بھارتی کوچ پاکستان نہیں آئیں گے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ کے بغیر پاکستان آنے کا امکان ہے، بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ سری دھرن سریرام ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان میں اسپیشلسٹ اسپن…

پی ایس ایل: کوہلی کا مداح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ایسے میں ایک تماشائی بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا پوسٹر لیکر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قذافی…

صدر عارف علوی، ملکہ برطانیہ کی جلد کورونا سے صحتیابی کیلئے دعاگو

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوئم کی کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ڈاکٹرعارف علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ملکہ برطانیہ کے لیے ایک خصوصی بیان جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے…

ایک ’جعلی امیر‘ لڑکی پر جنوبی کوریا میں اتنا غصہ کیوں ہے؟

جنوبی کوریا: جعلی کپڑوں کا ایک سکینڈل اتنا بڑا مسئلہ کیسے بن گیا؟فرانسس ماؤبی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFREEZIA/INSTAGRAMانھیں جعلی ڈزائنر کپڑے پہننے کی وجہ سے ‘کینسل‘ کر دیا گیا تھا۔ ایسا کرنا مغرب میں تو شاید برا نہیں مانا جاتا…