جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر مملکت عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

صدر مملکت عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال…

میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیوز اور شواہد سے گرفتاریاں و شناخت جاری

خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کے قتل کے مقدمہ میں پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 128 افرا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔زیرحراست افراد کو  اے ٹی سی ملتان میں پیش کیا جائے گا۔میاں چنوں میں دو روز…

آج سندھ میں کورونا کے 1155 نئے کیسز، 5 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 12844 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 1155 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں…

ہجوم کے ہاتھوں انسان کا قتل ملک میں خوفناک رجحان بن رہا ہے، سینیٹر

میاں چنوں میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے واقعے پر ارکان سینیٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے، سینیٹرز کی جانب سے ہجوم کے ہاتھوں شخص کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمارا معاشرہ ذہنی مریض ہو گیا ہے۔ ایسے واقعات…

حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطےتیز کردیے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا اعلان مشاورت سے کریں گے، حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطےتیز کردیے ہیں۔ رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا…

نوکوٹ: خواتین سے زیادتی و اغوا کیس میں 4 ملزمان گرفتار

نوکوٹ میں دو خواتین کے اغواء اور زیادتی کے کیس میں دو مرکزی ملزمان سمیت چار ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوکوٹ میں دو خواتین کے اغواء اور زیادتی کے کیس میں دو مرکزی ملزمان سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے…

شمالی وزیرستان: ملٹری پوسٹ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ آور نے ملٹری پوسٹ میں گھسنے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اداروں نے ناکام بنادیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے اہلکاروں پر چھوٹے…

نور مقدم قتل کیس: ٹرائل کورٹ کو فیصلہ کرنے کیلئے مزید 4 ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو فیصلہ کرنے کے لیے مزید 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کے خط پر ٹرائل مکمل کرنے کی مدت میں توسیع کی گئی۔اسلام آباد ہائی…

پریانتھا کمارا قتل کیس کے 88 ملزمان کوٹ لکھپت جیل منتقل

پنجاب کے شہر  سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس کے 88 ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ نے ملزمان کے جیل میں ٹرائل کا فیصلہ کیا تھا۔سری لنکن شہری کے قتل کی پیروی پراسیکیوشن کی…

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4 پاکستانی طلبا نے میدان مارلیا

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4 پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا۔لاہور کے طالبعلم ارحم علی نے مینٹیننگ فنانشل ریکارڈ کے امتحان میں ٹاپ کیا۔لاہور ہی کے طالبعلم اسامہ مہاریر نے مینجنگ کاسٹس اینڈ فنانس کے امتحان میں ٹاپ کیا۔کراچی…

کویت: 13 ماہ قبل مردہ پیدا ہونے والے بچے کی تدفین نہ ہونے پر والد کا اسپتال پر مقدمہ

کویت میں ایک خاندان نے ایک نجی اسپتال پر 13 ماہ قبل پیدا ہونے والے اپنے مردہ بچے کی اب تک تدفین نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بچے کے والد نے کہا کہ انھیں اتفاقیہ طور پر پتہ چلا کہ ان کا مردہ بچہ ابھی تک…

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 192 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر…

افغان عوام کی مدد: یورپی یونین اور طالبان کے درمیان کل دوحا میں مذاکرات ہوں گے

یورپی یونین اور افغانستان کی عبوری حکومت کے درمیان مذاکرات کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوں گے۔ یہ بات یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے مرکزی ترجمان پیٹر اسٹانو نے آج برسلز میں بتائی۔انہوں نے کہا کہ دونوں فریقین کے درمیان کل ہونے والے…

کے پی بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج : جے یوآئی 23 نشستوں کے ساتھ آگے ، پی ٹی آئی نے جیتی 18…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن میں 66 تحصیل اور سٹی کونسلز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت…

جو گبھرائے ہوئے ہیں ان کو بیس سال بعد چودھری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے کارکن اور قیادت بالکل بھی نہیں گھبر ارہے، البتہ جو جو لوگ گبھرائے ہوئے ہیں ان کو بیس سال بعد چودھری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے۔ اسلام آباد میں…

کرناٹک ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیس کی سماعت کل تک ملتوی

بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس کی آج سماعت ہوئی۔بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ…

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 21ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دی تھی۔کراچی کنگز کی ٹیم…