جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے۔عبدالوحید خان 1960ء کے روم اولمپکس میں سونے کا پہلا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے، ان کی عمر 85 برس تھی۔سابق اولمپیئن کے بیٹے فیصل وحید نے…

کیا دھانی نے گینگ بنالیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ٹیم میں گینگ بنالیا ہے۔مائیکرو بلاکنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے اپنے گینگ میں ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر ٹم ڈیوڈ کو خوش آمدید کہتے…

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد کا انتقال، این سی او سی

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 26 فیصد ریکارڈ…

شاہین شاہ نے راشد خان کیلئے کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے افغان کرکٹر راشد خان کے لیے الوداعی پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 7 میں راشد خان کے آخری میچ کی چند تصویری…

کے ٹو سر، 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی

کے ٹو سر کرنے کے لیے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی ہے۔تائیوان کی خاتون کوہ پیما کی ٹیم میں پاکستانی کوہ پیما شریف سدپارہ بھی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ موسم موافق رہا تو 23 اور 24 فروری کے دوران کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی جائے…

سانحہ کچھی کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا جاری

کچھی فائرنگ واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے لواحقین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند کا شرکاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ لواحقین ہائی کورٹ اور اسمبلی…

برطانیہ، نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی…

امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو روس میں حملوں سے متعلق وارننگ

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی سے متعلق ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو حملوں سے متعلق وارننگ دے دی۔ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ یوکرین سرحد کے ساتھ روس کے شہری علاقوں میں بھی حملوں کا خدشہ ہے۔ شاپنگ سینٹرز،…

امریکا،روس تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق

امریکا اور روس کے صدور کا یوکرین تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق روس اور امریکا کے درمیان کانفرنس سے متعلق تیاریاں جمعرات کو شروع ہوں گی۔اس حوالے سے فرانس کا کہنا ہے کہ کانفرنس روس کے یوکرین پر حملہ نہ…

پی سی بی سے رقم مانگنے والے جیمز فاکنر عادی مجرم نکلے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو دھوکا دینے اور اضافی پیسے مانگنے والے کرکٹر جیمز فاکنر عادی مجرم نکلے۔اس سے قبل بھی وہ مختلف اسکینڈلز کی زد میں آچکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید، جرمانے اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔جیمز فاکنر…

افغان مترجم کو 10 سال قبل گڑیا عطیہ کرنے والے شخص کی تلاش

افغان مترجم کو 10 سال قبل گڑیا عطیہ کرنے والے شخص کی تلاشجریمی بالنامہ نگار، بی بی سی ایسٹ مڈلینڈز ٹوڈے34 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنایک سال کے بعد، یہ گڑیا اب دوبارہ برطانیہ میں ہےافغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک سابق برطانوی مترجم، جنھیں کابل…

آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی جہاں پارلیمنٹ ہو وہاں آرڈیننس سے کام چلانا حکومت کی شکست ہے۔ایم کیو ایم کے تحت بہادرآباد میں مہاجر نوجوانوں کی نشست سے خطاب…

پیکا ترمیم آرڈیننس پر سعید غنی کا حکومتی ترجمانوں کی بدتمیزی کا ذکر

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حکومتی ترجمانوں نے خود طوفان بدتمیزی مچایا ہوا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی مذمت کی اور حکومتی ترجمانوں کی بدتمیزی کا…

امریکا سے پاکستان فائزر کی مزید 45 لاکھ خوراکیں پہنچ گئیں

امریکا سے کورونا ویکسین فائزر کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔امریکی سفارت خانے کے بیان کے مطابق پاکستان کے لیے امریکا نے فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں بھیجی ہیں۔سفارتخانے کے مطابق 47 لاکھ خوراکوں کے بعد امریکا سے…