جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج کا دن کئی حوالوں سے یادگار ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج کا دن کئی حوالوں سے یادگار ہے، آج 24 سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئی ہے، آج پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کا دن ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج پی ایس ایل…

قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہرچیز پرحملہ کر رہی ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہر چیز پر حملہ کر رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ گزشتہ رات شہری انفرا اسٹرکچر پر گولا باری کی گئی۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ قابض فورسز شہری…

پی ٹی آئی سندھ کے عوام کو سمجھانے نکلی ہے: ارباب غلام رحیم

ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے عوام کو سمجھانے نکلی ہے۔پی ٹی آئی مارچ کی شکارپور آمد پر جلسے کا انعقاد کیا گیا جہاں ارباب غلام رحیم نے جلسے سے خطاب کیا۔ارباب غلام رحیم نے کہا کہ سندھ میں جی ڈی اے اور پی ٹی آئی اکٹھا ہیں…

روس یوکرین تنازع: ملکہ برطانیہ نے سفارتی استقبالیہ ملتوی کردیا

ملکہ الزبتھ دوئم نے روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ کے مشورے پر سفارتی استقبالیہ ملتوی کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی شاہی خاندان 2 مارچ کو 500 سے زیادہ ارکان پر مشتمل ایک سفارتی کور کا ونڈسر…

احساس پروگرام: 8171 ایس ایم ایس سروس دوبارہ کھول دی گئی

احساس پروگرام کی 8171 ایس ایم ایس سروس آج سے دوبارہ کھول دی گئی، اس سروس سے گھرانوں کی راشن رعایت رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے۔اس حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50 ہزارسے…

مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا

‎وفاقی وزیر مراد سعید نے وزیرِ اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔‎وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے یہ قانونی نوٹس ریحام خان کی کتاب میں ان پر لگائے گئے الزامات پر دیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے…

لاہور: وکیل، بیوی، 2 ماہ کی بچی کو ذبح کر دیا گیا

لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر تہرے قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، چوہنگ کے علاقے میں 33 سالہ وکیل، ان کی بیوی اور 2 ماہ کی بچی کو بیدردی سے ذبح کر دیا گیا ہے۔ ملزمان نے تینوں کو گھر میں گھس کر انتہائی بے دردی کے ساتھ چھری سے گلے کاٹ کر…

جہانگیر ترین حکومت کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین حکومت کے ساتھ ہیں، اپوزیشن کو نہیں پتہ ان کا لیڈر کون ہے۔پنڈ داد خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 15 دن سے سن رہے ہیں عدم اعتماد آ رہی ہے، اپوزیشن نے صرف…

یوکرین میں پاکستانی کس حالت میں ہیں؟

جنگ زدہ ملک یوکرین میں پاکستانی کس حالت میں ہیں؟ اس حوالے سے سفیر پاکستان نے بتادیا۔ یوکرین میں سفیر پاکستان نویل کھوکھر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 156 پاکستانیوں نے یوکرین بارڈر پار کرلیا، 378 پاکستانی اس وقت پولینڈ بارڈر…

فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن، پولینڈ کے بعد ایک اور ملک کا روس کے ساتھ کھیلنے سے انکار

فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک  نے بھی  روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔جمہوریہ چیک  نے روس کیخلاف اگلے ماہ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز میں روس اور پولینڈ کے درمیان 24…

پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں 54 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مختلف مسودات قانون اور آڈٹ رپورٹس پر بحث ہوگی، کابینہ پنجاب ریگولرائزیشن سروس ایکٹ میں ترمیم کرے…

لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا: رضا ربانی

رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی ڈیلیور نہ کرتی تو عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ نہیں ہوتی۔رضا ربانی نے کہا کہ اپوزیشن کی…