2010 free hookup apps office hookup 80 hookup hookups skateboards shirts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا سے پاکستان فائزر کی مزید 45 لاکھ خوراکیں پہنچ گئیں

امریکا سے کورونا ویکسین فائزر کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔

امریکی سفارت خانے کے بیان کے مطابق پاکستان کے لیے امریکا نے فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں بھیجی ہیں۔

سفارتخانے کے مطابق 47 لاکھ خوراکوں کے بعد امریکا سے پاکستان کو عطیہ کی گئی ویکسین کی مجموعی تعداد 5 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکا اب تک دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 45 کروڑ 30 لاکھ خوراکیں عطیہ کرچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.