جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

SIUT کا سکھر میں روبوٹک سرجری یونٹ قائم کرنے کا اعلان

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) جلد ہی سکھر میں روبوٹک سرجری کا یونٹ قائم کرے گا۔ یہ مجوزہ یونٹ اگلے ماہ کے آخر تک قائم کر لیا جائے گا۔اس بات کا اظہار ایس آئی یو ٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ادیب رضوی نے صوبائی وزیراعلیٰ…

آسٹریلوی ٹیم کے بھارتی کوچ پاکستان نہیں آئیں گے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ کے بغیر پاکستان آنے کا امکان ہے، بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ سری دھرن سریرام ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان میں اسپیشلسٹ اسپن…

پی ایس ایل: کوہلی کا مداح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ایسے میں ایک تماشائی بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا پوسٹر لیکر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قذافی…

صدر عارف علوی، ملکہ برطانیہ کی جلد کورونا سے صحتیابی کیلئے دعاگو

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوئم کی کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ڈاکٹرعارف علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ملکہ برطانیہ کے لیے ایک خصوصی بیان جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے…

ایک ’جعلی امیر‘ لڑکی پر جنوبی کوریا میں اتنا غصہ کیوں ہے؟

جنوبی کوریا: جعلی کپڑوں کا ایک سکینڈل اتنا بڑا مسئلہ کیسے بن گیا؟فرانسس ماؤبی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFREEZIA/INSTAGRAMانھیں جعلی ڈزائنر کپڑے پہننے کی وجہ سے ‘کینسل‘ کر دیا گیا تھا۔ ایسا کرنا مغرب میں تو شاید برا نہیں مانا جاتا…

آرڈیننس لگانے والی فیکٹری زمیں بوس ہونے والی ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آرڈیننس لگانے والی فیکٹری زمیں بوس ہونے والی ہے، آئین میں آرڈیننس کی مخصوص حالات میں گنجائش ہے۔لاہور میں نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان تحریک…

ویڈیو: یوکرین کے صحافی کا ٹی وی پروگرام میں روسی سیاست دان پر حملہ

یوکرین میں لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سیاسی ٹاک شو کے دوران ایک یوکرینی صحافی اور سیاست دان میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی، دونوں نے لائیو شو کے دوران ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں…

کراچی: شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹنے والے ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں شہری کو گھر کی دہلیز پر بے خوفی سے لوٹنے والے دونوں ملزمان کو سرجانی ٹاؤن پولیس نے مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔سرجانی میں رات گئے اسٹیڈیم کے قریب مقابلہ ہوا، دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے…

فیاض چوہان نے شہباز اور ترین ملاقات کی تصدیق کردی

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کی ہے کہ دو دن پہلے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین، پارٹی کے…

پاک بھارت آبی مذاکرات آئندہ ماہ یکم مارچ سے ہوں گے، سید مہر علی شاہ

پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت آبی مذاکرات یکم مارچ سے ہوں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سید مہر علی شاہ نے کہا کہ پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان تین روزہ مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔ مہر…

سر میں کیل ٹھونکنے کا واقعہ، متاثرہ خاتون کے نفسیاتی علاج کا اعلان

وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے سر سے نکالی گئی کیل کی متاثرہ خاتون کے مفت نفسیاتی علاج کا اعلان کیا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ خاتون کی ذہنی نشونما اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لئے علاج کرایا جائے گا۔پشاور…

سارے منی لانڈرر اتحاد بنارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب سارے منی لانڈرر اتحاد بنارہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاناما، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی آگئی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے پیسے چوری…

برطانیہ میں طوفان کے دوران شہری کی وگ اڑ گئی

برطانیہ میں طوفان کے دوران ایک گنجے شہری کی وگ اڑ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی شہری سڑک کنارے کھڑا ہے اور اچانک تیز ہوائیں چلنے سے اس کی وگ اڑ جاتی ہے۔گنجا شخص تیز ہواؤں میں اِدھر اُدھر اڑتی وگ کے لیے دوڑ لگاتا ہے۔ وگ…

وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس نہیں بلایا، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ کراچی میں جرائم تشویشناک حد تک بڑھنے کے باوجود وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس نہیں بلایا۔کراچی میں بےامنی اور اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال پر اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں…

دورۂ آسٹریلیا کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے تاریخی دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا، ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے…