hookup Cragsmoor New York gay hookup apps nz best really free hookup sites hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ میں طوفان کے دوران شہری کی وگ اڑ گئی

برطانیہ میں طوفان کے دوران ایک گنجے شہری کی وگ اڑ گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی شہری سڑک کنارے کھڑا ہے اور اچانک تیز ہوائیں چلنے سے اس کی وگ اڑ جاتی ہے۔

گنجا شخص تیز ہواؤں میں اِدھر اُدھر اڑتی وگ کے لیے دوڑ لگاتا ہے۔ وگ لگانے والے شخص کے دوست نے اس منظر کی ویڈیو بنائی جس میں وہ خود بھی قہقہہ لگا رہا ہے۔

خیال رہے کہ  برطانیہ اس وقت خطرناک طوفان کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث معمولات زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہوگئی ہے۔

طوفان کے باعث کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ اسکول اور کاروبار بھی مکمل طور پر بند ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.