جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سانحہ مری کیس، فواد چوہدری کے ٹوئٹس کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم لوگ بھول گئے ہیں کہ ذاتی مفاد کیلئے ملک توڑا گیا، سانحہ مری بھولنے نہیں دیں گے،عدالت نے فواد چوہدری کے ٹوئٹس، ضلعی و صوبائی افسران کے درمیان واٹس ایپ کا سارا ریکارڈ…

ورلڈکپ ’وننگ سیلفیز‘ کے بعد حاضر ہے’ضروری سیلفی‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ کی پی ایس ایل چیمپئن بننے کے بعد ٹیم کے ہمراہ سیلفی کے چرچے ہیں۔لاہور قلندرز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چیمپئن ٹیم کی سیلفی شیئر کی گئی اور اس کے کیپشن میں ’ضروری سیلفی‘ لکھا گیا ۔یاد رہے کہ…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نےمنی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف اور ان کے بیٹےحمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 10 مارچ تک توسیع کر دی۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور قائدحزبِ اختلاف پنجاب…

ہمارا جمہوری ہتھیار عدم اعتماد ہے ، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد اس حکومت سے اٹھ چکا ہے، عوام اس عذاب سے چھٹکارا چاہتے ہیں، ہمارا جمہوری ہتھیار عدم اعتماد ہے جس کیلئے مہم چلا رہے ہیں، کوشش ہے کہ خان صاحب کیخلاف عدم اعتماد لیکر…

وزیراعظم آج بہت بڑا اعلان کرنیوالے ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں آج بہت بڑا اعلان کرنیوالے ہیں، وہ کھل کر دل کی بات کریں گے۔جیکب آباد میں پی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ کی روانگی سے قبل میڈیا سے بات…

اجازت ہے؟ دھانی کی علیم ڈار سے اجازت مانگنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل میچ میں بھی ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے  امپائر علیم ڈار سے وکٹ کا جشن منانے کی اجازت مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔پی ایس ایل سیون کے فائنل مقابلے میں محمد حفیط کی ایک اہم وکٹ لینے…

ٹیم آف پی ایس ایل 7 کی قیادت محمد رضوان کے سپرد

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان…

لاہور قلندرز کی فتح، بابر اعظم نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے خاموشی توڑتے ہوئے لاہور قلندرز  کے پی ایس ایل سیون کا چیمپئن بننے پر انہیں مبارکباد دے دی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پی ایس ایل سیون میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک ہو لاہور…

مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، آپ لکھ لیں، لطیف کھوسہ

رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارا لانگ مارچ معنی خیز ہوگا جو منہگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ یہ طے شدہ ہے، آپ لکھ لیں، مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، اس کے بعد مڈ ٹرم الیکشن ہوں گے ۔رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ نے سندھ…

بیلاروس یوکرین میں روسی مدد کیلئے فوج بھیجے گا

بیلاروس نے روس کی مدد کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بیلاروس یوکرین میں روس کی مدد کیلئے اپنے فوجی آج بھیج سکتا ہے۔واضح رہے کہ یوکرینی فوج کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ روس دارالحکومت کیف…

بھارت کے آبی ماہرین کا 10 رکنی وفد واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا

بھارت کے آبی ماہرین کا 10 رکنی وفد واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا، وفد کی قیادت بھارتی انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینا کر رہے ہیں۔بھارتی آبی ماہرین کا وفد اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگا، پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کل اسلام آباد میں ہوں…

یوکرین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا انخلا جاری

روس کے یوکرین پر حملون کے بعد یوکرین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا انخلا جاری ہے۔ 300 سے زائد پاکستانی طلبہ نے پولینڈ یوکرین سرحد کے 8 چیک پوائنٹ عبور کیے، پولش سرحدی علاقوں سے پاکستانی طلبہ کو سفارت خانے کی بسوں میں وارسا ہوٹل پہنچا…

کراچی،آن لائن شاپنگ کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آن لائن شاپنگ کمپنی کی کیش وین کو لوٹنے کی کوشش کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی فیصل بشیر میمن کے مطابق کورنگی انڈسٹریل…

ایک اورتاریخ ! ، شہبازشریف عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کامقدمہ اتنا کمزور ہے تو عدالت سےبھاگ کیوں رہےہیں؟ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف آج ہونے والی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد…