جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز رشید کا وزیراعظم کے خطاب پر تبصرہ، خوفزدہ کہہ دیا

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر تبصرہ کردیا۔ آئندہ بجٹ تک پٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی نہیں کریں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطابایک بیان میں پرویز رشید نے…

شہباز شریف کیس: ڈیلی میل کا 1سال کی تاخیر سے جواب عدالت میں جمع

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کیس میں ایک سال کی تاخیر سے عدالت میں جواب جمع کروادیا۔برطانوی عدالت میں ڈیلی میل نے 49 صفحات پر مبنی جواب قومی احتساب بیورو (نیب) کے شہباز شریف پر دائر ریفرنس سے متعلق ہے۔لندن ڈیلی میل نے اب تک شہباز…

شاہ محمود خطاب کے دوران اسٹیج پر بات چیت کرنے والوں پر برس پڑے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سندھ حقوق مارچ میں اپنے خطاب کے دوران اسٹیج پر بات چیت کرنے والوں پر برس پڑے۔اپنے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے اسٹیج پر کھڑے لوگوں کو باتیں کرتا دیکھ کر انہیں ڈانٹ دیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسٹیج پر…

ایف بی آر کا کراچی سے ٹیکس وصولی کا بڑا ہدف عبور کرنے کا دعویٰ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی سے ٹیکس وصولی کا بڑا ہدف عبور کرنے کا دعویٰ کردیا۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق جولائی 2021 سے فروری 2022 تک کراچی سے ایک ٹریلین سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق کراچی سے رواں سال کے…

آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والا بھارتی خود ڈر گیا

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی آمیز ای میل کرنے والا بھارتی شہری خود ڈر گیا اور اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کی فیملی کو پاکستان میں کھیلنے پر دھمکی آمیز ای میل کرنے کے معاملے میں نیا…

وزیر اعظم عمران خان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  عمران خان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، گیم اب عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔ وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ…

دفترخارجہ نے یوکرین سے پاکستانیوں کے انخلاء کی تفصیلات جاری کردیں

دفتر خارجہ نے یوکرین سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ زیادہ تر پاکستانی بحران سے پہلے یوکرین چھوڑ گئے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانیوں نے سفارتخانے کے…

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت کو وارننگ دے دی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے  عدم اعتماد تحریک سے متعلق وفاقی حکومت کو وارننگ دے دی۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے معاملات درست کرتی ہے تو ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔خالد مقبول صدیقی…

وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ، خیریت دریافت کی

وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی ہے، جہانگیر ترین علاج کے لیے لندن گئے ہوئے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران وزیر اعظم اور…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74پیسے مہنگا ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کے بعد لیکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے گھریلو سلنڈر بھی مہنگا ہوگیا۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مہنگا ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اعشاریہ 8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 758…

عمران خان کو اپنی عزت کا کوئی خیال نہیں، مراد علی شاہ

 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی عزت کا کوئی خیال نہیں، مہنگائی کا طوفان برپا ہے، لوگوں کے سروں سے چھت چھینی گئی۔حیدر آباد میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو…

عوام ٹیکس حکام کیخلاف محتسب سے رجوع کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عوام ٹیکس حکام کی ناانصافی و بدانتظامی کےخلاف ٹیکس محتسب سے رجوع کریں۔اسلام آباد میں ٹیکس گزاروں کی آگاہی کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ ٹیکس گزاروں کے مسائل کے حل کے…

حملے کا پانچواں دن: یوکرین کے کن علاقوں پر روسی افواج کا کنٹرول ہے؟

یوکرین پر روس کے حملے کا پانچواں دن: روسی افواج کہاں ہیں؟ڈیوڈ براؤنبی بی سی نیوز28 فروری 2022، 19:00 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے بڑے شہروں میں رات بھر فضائی حملے کے سائرن بجتے رہے، جب کہ یوکرین پر روسی…

دنیا نے روس کے خلاف معاشی جنگ کیوں چھیڑ رکھی ہے؟

یوکرین روس تنازع: دنیا نے روس کے خلاف معاشی جنگ کیوں چھیڑ رکھی ہے؟فیصل اسلاماکنامکس ایڈیٹر27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے مالیاتی نظام کو جس قسم کی پابندیوں کے ذریعے متاثر کیا جا رہا ہے وہ عام اقتصادی پابندیاں نہیں بلکہ اسے…

روس نے یوکرین پر حملہ کیوں کیا اور صدر پوتن آخر چاہتے کیا ہیں؟

روس، یوکرین تنازع سے جڑے آٹھ اہم سوالوں کے جوابپال کربیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروسی صدر ولادیمیر پوتن مہینوں تک یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن جمعرات کو انھوں نے یوکرین کے ڈونباس خطے میں ’خصوصی…