hookup agency in singapore hookup Middletown Delaware a v hookup on xbox 360 connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ماسی ماں بیٹی نے بنگلے کا صفایہ کردیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں کام کرنے والی ماں بیٹی بنگلے سے طلائی زیورات اور نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئیں۔

خواتین ملزمان نے گھر میں موجود افراد کو نشہ آور چائے پلا کر واردات کی۔

پولیس کے مطابق 19 فروری کو پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

خواتین ملزمان 10 تولہ سونے کی انگوٹھیاں، بالیاں، 8 سونے کے سیٹ، 12 سونے کی چوڑیاں، سونے کی قیمتی 2 گھڑیاں اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.