free hookup sites usa 2010 free hookup apps what is hud hookup app curvy hookup best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پانی اور خشکی پر چلنے والی اسپورٹس کار

پانی اور خشکی پر چلنے والی دنیا کی پہلی اسپورٹس گاڑی متعارف کرا دی گئی ہے۔

ہوور کرافٹ طرز پر بنائی جانے والی کار کی ابتدائی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور یہ رواں سال فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی ۔

ہوور کرافٹ بجلی سے چلائی جائے گی، جو رفتار کے لحاظ سے فراری اور بگاٹی سے زیادہ تیز چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کار کو ڈیزائن کرنے والے امریکی انجینئر کا کہنا ہے کہ اس گاڑی کی سیٹوں کو ایسے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس پر بیٹھ کر لگے گا کہ آپ لڑاکا طیارے میں سفر کر رہے ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.