جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب نے 7 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا اجرا شروع کر دیا

سعودی عرب نے 7 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا اجرا شروع کر دیا۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے 7 ممالک کے لیے تجرباتی طور پر ڈیجیٹل ویزے کا اجرا شروع کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاسپورٹ پر ویزہ اسٹیکر کے بجائے کیو آر کوڈ ویزہ…

کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، ضروری اشیاء افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان سے ضروری اشیاء کی پڑوسی ممالک کو اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کسٹمز نے بھاری مقدار میں ضروری اشیاء بلوچستان سے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈائریکٹر جنرل…

ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے معافی مانگ لی

اینٹی کرپشن پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وقاص الحسن نے چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کے دوران دیے گئے ریمارکس پر سب کے سامنے معافی مانگ لی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر عدالت نے ایڈیشنل ڈی جی اینٹی…

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آمنے سامنے

سپریم کورٹ بار نے پاکستان بار کونسل کے 7 ممبران کی سپریم کورٹ بار کی رکنیت معطل کردی۔سیکریٹری سپریم کورٹ بار نے بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 7 ممبران کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کے…

قومی کرکٹرز کی شاہد آفریدی کے گھر دعوت، روایتی پکوان سے تواضع

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے گھر قومی کرکٹرز کی دعوت کی جس میں روایتی پکوان سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔ کراچی میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کے گھر ڈنر کیا۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے کراچی…

پاکستان میں منکی پاکس مرض کی پہلی مشتبہ خاتون مسافر کی کراچی ایئرپورٹ آمد

پاکستان میں منکی پاکس کی پہلی مشتبہ خاتون مسافر کو کراچی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔خاتون مسافر غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی کے راستے وسطی افریقہ سے کراچی پہنچی تھیں۔ محکمہ صحت سندھ کے اہلکاروں کی جانب سے مشتبہ خاتون مسافر کو جناح…

بھارت میں عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کا معاملہ، پاکستانی ٹیم کی حکومت سے اجازت طلب

بھارت میں عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کےلیے پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے حکومت پاکستان سے اجازت طلب کرلی۔ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کو خط لکھ دیا۔ سربراہ پی بی ایس…

منٹوں میں ضمانتیں دہرا معیار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منٹوں میں ضمانتیں دہرا معیار ہے جسے کوئی بھی پسند نہیں کرے گا، عدل و انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہرا معیار کہیں بھی ہو معاشرے کیلئے سود مند…

بھارت، منی پور میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے

بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے، منی پور کے علاقہ چوراچند پور میں کرفیو نافذ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار میں…

اربن فلڈنگ کی پیشنگوئی، راولپنڈی میں صفائی آپریشن شروع

محکمہ موسمیات کی جانب سے اربن فلڈنگ کی پیشنگوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے نشیبی علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی آپریشن شروع کردیا۔ راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں جدید مشینری کے ذریعے سیوریج لائنوں اور نالوں کی صفائی کا عمل شروع…

14 مئی کو الیکشن کے انتظامات جنات ہی کر سکتے ہیں، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما کا…

ہنگو: ہائی اسکول میں بارش کا پانی داخل، ریلے میں طالبات پھنس گئیں

ہنگو میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کا پانی گھروں،دکانوں اور اسکولوں میں بھی داخل ہوگیا، گرلز اسکول میں طالبات بھی پھنس گئیں، جنہیں بعد میں ریسکیو کرلیا گیا۔ہنگو میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے باعث کھڑی فصلوں…

علی امین گنڈاپور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا۔علی امین گنڈا پور کو لاہور سے راہداری ریمانڈ پر شکارپور لایا گیا تھا، شکارپور کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کو کیس میں بری کردیا تھا۔پی ٹی…

سپریم کورٹ کا 14مٸی کو انتخابات کروانے کاحکم برقرار ہے، تحریری حکم نامہ

ملک میں عام انتخابات ایک ہی روز کروانے کے کیس میں سپریم کورٹ نے  27 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کا تین صحفات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے حکومت اور…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مصروفیات

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مصروفیات کیا ہیں؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی اپنی رہائش گاہ پر مختلف افراد سے ملاقاتیں ہوئیں، مختلف ممالک کے سرمایہ کار بھی شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم…

گوا میں آج کیا کیا مصروفیات ہیں؟ وزیر خارجہ نے بتادیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کےلیے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں موجود ہیں۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں آج اپنی مصروفیات کے بارے میں بتایا۔ ان کا کہنا…