جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرا یونیورسٹی میں انتظامی بحران، ایچ ای سی نے تمام شعبوں میں داخلے روک دیے

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسرا یونیورسٹی حیدرآباد میں انتظامی بحران کے سبب میڈیکل سمیت تمام شعبوں میں داخلے فوری طور پر روک دیے ہیں۔ایچ ای سی کی طرف سے اس فیصلے کا اطلاق کراچی اور اسلام آباد کیمپس پر بھی ہوگا۔بتایا جاتا ہے کہ چیئرمین ایچ ای…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔تحریک انصاف ریلی کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے معاملے کی سماعت کے موقع پر  9 پارٹی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض…

عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو رسپانس ہم نہیں، عوام دیں گے، ہاشم ڈوگر

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو رسپانس ہم نہیں، عوام دیں گے، 25 مئی واقعے میں ملوث افسران کے خلاف انکوائریاں لازمی مکمل کی جائیں گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر نے کہا…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر 22 ارب کا ریلیف بجلی صارفین کو دیا، خرم دستگیر

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں خرم دستگیر نے کہا کہ حیسکو کا دورے کرکے آرہا ہوں، حالیہ سیلاب کے تناظر میں کچھ…

قطر کا پاکستان کو ایل پی جی فراہم کرنے میں دلچسپی کا اظہار

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ قطری ہم منصب نے پاکستان کو ایل پی جی فراہم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی دوحہ میں قطری ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔مصدق ملک کا کہنا ہے کہ قطری ہم منصب نے پاکستان کو ایل پی…

الیکشن کمیشن اجلاس، کراچی بلدیاتی الیکشن پر بریفنگ میں کیا کہا گیا؟

سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں کراچی میں ایک بار پھر الیکشن ملتوی کیے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں۔چیف الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران، سیکریٹری الیکشن…

فخر ہے کہ ورلڈکپ کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اس بات پر فخر ہے کہ فیفا ورلڈکپ قطر 2022ء کا آفیشل میچ بال ’الریحلہ‘ پاکستان میں بنایا گیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈکپ ’اسٹیڈیم 974‘ کا دورہ…

کم عمر لڑکی اغواء کیس، مدعی نے بیٹی کے میڈیکل کیلئے عدالت سے دوبارہ رجوع کر لیا

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں مدعیٔ مقدمہ، مہدی کاظمی نے بیٹی کا میڈیکل کرانے کے لیے دوبارہ عدالت سے رجوع کر لیا۔کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی میں مدعیٔ مقدمہ مہدی کاظمی…

عمران خان کو تمام وقت دکھانے پر نفیسہ شاہ میڈیا پر برہم

پی پی رہنما نفیسہ شاہ کی جانب سے تمام وقت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو دکھانے پر میڈیا پر غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔نفیسہ شاہ نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر اپنے علاقے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے میڈیا کی توجہ بارشوں کے…

پاکستان فٹبال کو انٹرنیشنل ٹریک پر لانے کی تیاری شروع

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی (پی ایف ایف - این سی) کے چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان فٹبال کو انٹرنیشنل ٹریک پر لانے کی تیاری شروع کر دی۔انہوں نے قومی سینئر ٹیم کی تشکیل کے لیے سلیکشن کا عمل 27 اگست سے شروع کرنے کا اعلان کیا…

ہوا کا کم دباؤ موجود، سندھ میں مزید بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ وسطی سندھ اور بھارتی راجھستان پر موجود ہے، کل رات تک کراچی سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ میں تھر پارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ، بدین، حیدر…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی ہے۔دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران  پاکستان اور قطر کے…

سعودیہ: غیرقانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو اسکولوں میں داخلے کی اجازت

سعودی وزارتِ تعلیم نے ملک میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو تعلیمی سہولتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارتِ تعلیم کے مطابق نئے تعلیمی سال میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے بچوں کو داخلے کے مواقع فراہم کیے جائیں…

پی ڈی ایم دیوار میں چن گئی، حکمران انجام کا انتظار کریں: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عمران خان کو دیوار سے لگانےکی بجائے خود دیوار میں چن گئی ہے، اب حکمران اپنے انجام کا انتظار کریں۔شیخ رشید نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں افراط زر کی شرح 42 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ شاہ محمود نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر پا رہے دنیا بھر میں…