جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مافیا چیف اب سرکاری ملازمین دھکمیاں دے رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مافیا چیف قرار دے دیا۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی سربراہ مافیا چیف ہیں، وہ اب سرکاری…

سندھ میں بارشیں، جامشورو کا ’دراوٹ ڈیم‘ پہلی بار مکمل بھر گیا

کراچی سے جڑے سندھ کے ضلع جامشورو کا غیر معروف مگر اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ’دراوٹ ڈیم‘ اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بھر گیا ہے۔ ڈیم کے اسپل وے سے پانی کا غیر معمولی اخراج حسین نظارہ پیش کرتا ہے۔ دراوٹ ڈیم کراچی سے لگ بھگ 125…

قطر کے امیر سے ملاقات انتہائی سودمند رہی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات انتہائی اچھی اور سودمند رہی۔وزیراعظم نے اپنے ٹوٹئر پیغام میں کہا کہ پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر امیر قطر کا شکر گزار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ دو…

دنیا کے گرد فضائی چکر مکمل کرنے والا کم عمر ترین نوجوان

بیلجیئم اور برطانیہ کی دہری شہریت رکھنے والے 17 سالہ پائلٹ نے دنیا کے گرد اکیلے چکر لگا کر منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔آج انہوں نے اپنا چھوٹا طیارہ بلغاریہ کے ہوائی اڈے پر لینڈ کیا، 5 مہینے قبل ان کا فضائی سفر یہیں سے شروع ہوا تھا۔مارک…

آئی ایم ایف معاہدہ، سیلز ٹیکس کے نفاذ سے پیٹرولیم مصنوعات پر 20 روپے اضافہ متوقع

حکومت پاکستان کیا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر 20 روپے لیٹر تک اضافہ کرنے جارہی ہے؟آئی ایم ایف کو حکومت پاکستان کی جانب سے بھجوائے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس…

اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد، اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے اور ان کے اثاثے منجمد قرار دیے جانے کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسحاق ڈار کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا…

امریکا سابق حکمران کی لوٹی ہوئی رقم نائیجریا کو واپس کرے گا

امریکا نے نائیجریا کو 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر واپس کرنے کا معاہدہ کیا ہے، یہ رقم سابق فوجی حکمران ثانی اباچا نے نائیجریا سے لوٹی تھی۔حالیہ برسوں میں نائیجریا نے اپنی قومی دولت کی واپسی کے لیے کئی معاہدے کیے ہیں۔آنجہانی اباچا نے 1993ء سے…

پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار کل کھپت کا 10 فیصد بھی نہیں ،چیئرمین اوگرا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹی وی پر دیکھا کہ پیٹرول 18 روپے فی لٹر کم کیا جانا تھا، پھر اچانک سے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی گئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت و پیداوار کے حوالے سے پی اے سی کو بریفنگ…

عمران خان کی نااہلی کی درخواست، عدالت نے دوبارہ دلائل طلب کرلیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دوبارہ دلائل طلب کرلیے ہیں۔اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے…

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے جیل بھیجنے کا تحریری فیصلہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے جیل بھیجنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم شہباز گل کو…

پرتگال نے برازیل کو بادشاہ پیدرو اول کا دل واپس کر دیا

پرتگال نے برازیل کے 200ویں جشن آزادی کی تقریبات کے لیے سابق بادشاہ پیدرو اول کا دل برازیل کو واپس کر دیا۔دو صدیوں قبل برازیل کے بادشاہ پیدرو اول کا دل ان کی نعش سے نکال کر ایک کیمیائی مادے میں محفوظ کیا گیا تھا۔ڈان پیدرو برازیل اور…

ٹوٹی سڑکوں کی وجہ سے شہری کمر درد کے مریض بن گئے، خرم شیر زمان

رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ٹوٹی سڑکوں کی وجہ سے کراچی کے شہری کمر درد کے مریض بن گئے ہیں۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ شہر میں گندگی سے مچھروں بیماریوں کی بھرمار ہے، کیا الیکشن کمیشن کو بھی…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلادن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 43 ہزار 337 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں آج 25 کروڑ…

کنویں سے بچے کو بچاتے جان گنوانے والے نوجوان کیلئے صدارتی ایوارڈ دینے کی سفارش

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کنویں میں ڈوبنے والے بچے کو بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ دینے والے نوجوان بالاچ نوشیروانی کو صدارتی ایوارڈ دینے کی سفارش کردی گئی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بالاچ نوشیروانی کے لیے صدر مملکت عارف علوی…

سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے، اسلام قبول نہیں کرتا، سیکرٹری جنرل ورلڈ مسلم لیگ

مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ سلمان رشدی پر حملہ وہ جرم ہے جسے اسلام قبول نہیں کرتا۔عرب نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلام تشدد کے خلاف ہے اور کبھی کسی بھی قسم کے تشدد کو قبول نہیں…

عمران خان پر مقدمات، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف اندراج مقدمات پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔پنجاب اسمبلی میں عمران خان کی حمایت میں قرارداد پی ٹی آئی کے 5 وزرا کی جانب سے پیش کی…