منگل 27؍محرم الحرام 1445ھ 15؍اگست 2023ء

نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بولر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔

کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ہے، وہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔

رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کی جگہ شرف الاسلام کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔

لنکا پریمیئر لیگ میں آج گال ٹائٹنز اور کولمبو اسٹرائیکرز مدمقابل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.