جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جرمنی کی اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

جرمنی نے اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر نئی سفری ہدایات دی جارہی ہیں۔جرمنی نے گزشتہ روز چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹنگ کی شرط…

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج ماڈل ٹاؤن میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے طلب کیے گئے اس اہم اجلاس میں وفاقی…

ملک میں مہنگائی 30 فیصد سے زائد ہوچکی ہے، صدر عرفان اقبال شیخ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں 30 فیصد سے زائد مہنگائی ہوچکی ہے۔لاہور میں عرفان اقبال شیخ نے کاشف انور اور میاں انجم نثار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں…

عمران کی پھر پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ  پھر پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کردی۔عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے صوبائی وزرا کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین نے اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ اور…

فیصل واوڈا کی چھوڑی سینیٹ نشست پر صرف پی پی امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست کیلئے صرف پیپلز پارٹی کی جانب سے تین امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کروائے۔آج سینیٹ کی خالی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری روز تھا۔سابق وفاقی وزیر فیصل…

افغان قیدیوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔دستاویزات کے مطابق سندھ کی مختلف جیلوں سے سزا پوری ہونے کے بعد 530 افغان باشندوں کو رہا کردیا گیا جبکہ 800 افغان قیدی اب بھی سندھ کی…

سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ: پروفیشنل کیٹیگری میں محمد اشفاق آگے

سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کی پروفیشنل کیٹیگری میں محمد اشفاق سب سے آگے ہیں۔ امیچر میں محمد ارسلان جبکہ جونیئرز کیٹیگری میں اشاس امجد نے برتری حاصل کرلی ہے۔24ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ میں پروفیشنل کیٹیگری میں محمد اشفاق نے لیڈ حاصل…

جنوبی کیلیفورنیا میں شہری برفانی اُلّو دیکھنے جمع ہوگئے

امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں برفانی اُلّو پایا گیا جسے دیکھنے کیلئے علاقہ مکین جمع ہوگئے۔برفانی اُلّو عموماً آرکٹک کے برفانی علاقوں میں پائے جاتے ہیں جہاں ان کے سفید پر انہیں برف میں چھپا دیتے ہیں۔امریکا کی نیشنل آڈوبون سوسائٹی کے…

الجزائر: خوفناک کار حادثے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

الجزائر میں خوفناک کار حادثے کے دوران 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔محکمہ شہری دفع کے مطابق بچوں کی عمریں 4 سے 13 برس کے درمیان تھیں۔بچوں کے والدین اور ایک رشتےدار خاتون حادثے میں ہلاک ہوئے، ان کی گاڑی ٹریلر سے ٹکرا گئی…

چوہدری پرویز الہٰی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے، ناصر شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ پاکستان میں دو سیاسی سوچ ہیں، ایک پارلیمینٹ کو مضبوط اور دوسری تحلیل کرنے والی…

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

پارلیمنٹ حملہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان، پرویز خٹک اور دیگر کی بریت کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر…

دہلی: میونسپل کارپوریشن اجلاس میں کونسلرز ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے

دہلی کی میونسپل کارپوریشن کے پہلے اجلاس میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے کونسلرز ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے۔دہلی میں میئر کا انتخاب ہونا ہے، دونوں سیاسی جماعتوں کے عہدیداران ایک دوسرے کو جمہوریت دشمن کہتے ہوئے دھکم پیل…

مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضر حیات کو دھمکی آمیز کالز موصول

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات کو دھمکی آمیز کالز موصول ہوئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ تہکال میں گمنام کالز کرنے والوں کے خلاف روزنامچہ رپورٹ درج کرلی گئی۔رہنما مسلم لیگ ن ارباب خضر حیات نے ایس ایس پی پشاور کو درخواست…

آصف زرداری کا خاتون سیکیورٹی انچارج پر توہین مذہب کے الزام کا نوٹس لینے کا مطالبہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی ایئرپورٹ پر خاتون سیکیورٹی انچارج پر توہین مذہب کے الزام کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے واقعے میں توہین کے الزام کو شرمناک قرار دیا۔کراچی سے…

عمران خان اور جنرل (ر) باجوہ کو ساتھ بیٹھ کر فیصلہ کرنا چاہیے کس نے کس پر وار کیا، شاہدخاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ساتھ بیٹھ کر فیصلہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد…

عمران خان کی حکومت کے بعد سیاست کے خاتمے کی باری ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران…

عمران خان کی صوبائی وزرا کو اراکین پنجاب اسمبلی سے رابطے میں رہنے کی ہدایت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے پنجاب کے وزرا، پارلیمانی لیڈر ،ا سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے…

میری والدہ، اہلیہ، بھائی اور بھابھی کو نو فلائی لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے، مونس الہٰی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میری والدہ، اہلیہ، بھائی اور بھابھی کو نو فلائی لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" کے اینکر شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ لگتا ہے اگلی باری…

ایڈاہو میں چار طلبہ کا قتل: مشتبہ قاتل کرمنالوجی کا طالب علم، ڈی این کی مدد سے گرفتار

ایڈاہو میں چار طلبہ کا قتل: مشتبہ قاتل کرمنالوجی کا طالب علم، ڈی این کی مدد سے گرفتار،تصویر کا ذریعہsocial media،تصویر کا کیپشنقتل ہونے والوں میں 20 سالہ ایتھان چیپن، 21 سالہ کیلی گونکلیوز، 20 سالہ ژاناکرنوڈل اور 21 سالہ میڈیسن موگن شامل…

سعودی فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی

سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی.نئے سال کے موقع پر سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔النصر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جِم میں ایکسرسائز…