جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم نے قانونی ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے قانونی ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم سے مختلف پہلوؤں پر مشاورت کی جائے…

وزارت اہم نہیں، شہر اور پارٹی اہم ہے، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت اہم نہیں، شہر اور پارٹی اہم ہے۔ پارٹی مرکز بہادر آباد آمد پر امین الحق کا کہنا تھا کہ پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں۔امین الحق نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی جو فیصلہ…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مختلف آپشنز پر غور

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا گیا۔بہادرآباد مرکز میں ہونے والے  رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی اور حیدرآباد میں کل کروائے جانے والے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور…

افغان آل راؤنڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ کو کھری کھری سنا دیں

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ امراللّٰہ صالح کو کھری کھری سنا دیں۔امراللّٰہ صالح نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغان عوام اپنی کرکٹ ٹیم کو خودکش بمباروں کے سرغنہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کیلئے مسکراتا دیکھ…

سال 2022 میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ

  واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سب سے…

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمار، محمد صہیبعہدہ, بی بی سی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان میں گذشتہ ایک برس کے دوران معاشی بحران

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی ’ہٹ لسٹ‘ پر موجود نکولا گریٹری کون ہیں؟

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی ’ہٹ لسٹ‘ پر موجود نکولا گریٹری کون ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, مارک لووینعہدہ, بی بی سی نیوز، کالابریا، اٹلی 2 گھنٹے قبلاٹلی کے سب سے زیادہ بدنام اور طاقتور مافیا کے نشانے پر رہنے والے شخص نے ہمیں ملاقات سے صرف

اب غصے کی کیفیت ہو گئی ہے، رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ 2018ء میں ہماری قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں چھین کر ایک پارٹی کو دیں گئیں، اب غصے کی کیفیت ہوگئی ہے۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کیا، آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور میں تھانہ سربند پر دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی معظم جاہ انصاری نے کہا کہ دہشت گردوں نے جو اسلحہ استعمال کیا وہ جنوبی اضلاع…

دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں مرحوم عامر لیاقت کی تیسری، سابقہ اہلیہ…

عزت کے ساتھ الیکشن کرادیں ورنہ ذلت کے ساتھ کرانے پڑیں گے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سازش کی تو عوامی ردعمل سڑکوں پر ہوگا اور عدالتوں میں بھی جائیں گے، عزت کا راستہ یہی ہے کہ کل الیکشن کرادیں ورنہ ذلت کے ساتھ کرانا پڑے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

شہباز شریف کو صدر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی آئندہ حکمت عملی کا انتظار ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کی حتمی منظوری کے بعد وزیر…

لاہور، ملز مالکان کا آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار

گندم 4 ہزار روپے من ہونے کے باوجود لاہور میں ملز مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی سپلائی بند کردی گئی جبکہ  10 کلو سرکاری آٹے کا تھیلا 648 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ذرائع کے…

پانچویں سندھ کالج گیمز بین الاضلاع مقابلوں کا افتتاح 16 جنوری کو ہوگا

محکمہ تعلیمات کالجز حکومت سندھ کے زیر اہتمام پانچویں سندھ کالج گیمز بین الاضلاع مقابلوں کا سندھ بھر کے تمام ریجنز میں افتتاح 16 جنوری کو ہو گا۔ جبکہ گرانڈ افتتاحی تقریب 17 جنوری کو کراچی میں منعقد ہوگی، جس کا افتتاح صوبائی وزیر تعلیم…

لاہور میں نان و روٹی کی قیمت طے کرنے سے متعلق مذاکرات

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے سے انکار کردیا۔نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روٹی کی سرکاری قیمت 14 اور…

آئی ایم ایف بتا رہا ہے پاکستان مالیاتی خسارے میں جا رہا ہے، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بتا رہا ہے پاکستان مالیاتی خسارے میں جا رہا ہے۔کراچی میں پی ٹی آئی کے ترجمان مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت کو مہنگائی کی کوئی فکر نہیں ہے، اسحاق…

ن لیگ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 3 ناموں پر غور

مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج شام مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والے…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولیس نے اپنا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کراچی میں تعینات پولیس اہلکاروں کی تعداد 35 ہزار 360 ہے، 17 ہزار 231 اہلکاروں کو سندھ کے دیگر اضلاع سے بلوایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ شہر…

کتے کی 30 سیکنڈ میں 32 چھلانگیں

ورزش کا شوق صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی یکسر پایا جاتا ہے، یقین نہیں تو سوشل میدیا پر وائرل اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیجئے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کتا اپنی دو ٹانگوں پر رسی…

سابق نائب ایرانی وزیر دفاع کو پھانسی، برطانیہ کی مذمت

ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب ایرانی وزیر دفاع کو پھانسی دیے جانے کے بعد برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا بیان سامنے آیا ہے۔برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ علی رضا اکبری کی سزائے موت پر عملدرآمد پر صدمے میں ہوں۔رشی سونک نے کہا…