جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنرل باجوہ کے ٹیکس ریکارڈ کا معاملہ، شاہداسلم 2روزہ ریمانڈ پرایف آئی اے کےحوالے

ایف آئی اے نے گرفتار ملزم شاہد اسلم کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا۔سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ کے معاملے پر اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں گرفتار ملزم شاہد اسلم کو ایف آئی اے…

شاہین شاہ آفریدی کا بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ ترک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کا ارادہ ترک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی فٹنس بحالی پروگرام کے تحت بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے۔پروگرام کے مطابق شاہین شاہ…

ثانیہ مرزا نے جذباتی پیغام میں ٹینس کو خیرباد کہہ دیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ٹینس اسٹار نے آئندہ ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ…

روزانہ 6 سے 9 ہزار قدم چلنے کے فوائد

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جسمانی ورزش کے کئی طبی فوائد ہیں مگر حالیہ ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ روزانہ 6 سے 9 ہزار قدم چلنے سے درمیانی عمر کے افراد میں دل کا دورہ پڑنے کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔سرکولیشن جریدے میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق…

الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن کے لیے ہمیشہ تیار تھی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے تحریری مؤقف کے بعد…

صدر عارف علوی کا گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ٹیلی فون

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔صدرِ مملکت نے گورنر سندھ سے کہا کہ آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور احتیاط کریں۔عارف علوی نے کہا کہ آپ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو…

الیکشن ہوگا یا نہیں؟ عوام کو پتہ ہی نہیں لگ رہا، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے متعلق قوم پریشان ہے، الیکشن ہوگا یا نہیں؟ عوام کو پتہ ہی نہیں لگ رہا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ، ٹینٹ کرسی کا بندوبست کرنا ہوتا ہے،…

آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے، ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں۔ٹنڈوباگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔ان…

کراچی، آج رات ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی میں آج سے 16 جنوری کے دوران کولڈ ویو کی شدت کا امکان ہے، نواحی علاقوں میں درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔دوسری جانب ملکہ کوہسار مر ی میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ…

صدر پوتن نے وزیر کو ’ادھر ادھر وقت برباد کرنے‘ پر ڈانٹ دیا

صدر پوتن نے وزیر کو ’ادھر ادھر وقت برباد کرنے‘ پر ڈانٹ دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروسی صدر عوام میں اعلیٰ حکام پر تنقید کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہے5 منٹ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن کو اپنے وزیر برائے صنعت اور تجارت کو سب…

پشاور، دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی دو گن مینز سمیت شہید

پشاور میں دہشتگردوں نے سربند تھانے پر دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی بڈھ بیر سردار حسین دو گن مینز سمیت شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانے پر حملے کے بعد ڈی ایس پی اپنے گن مینز ارشاد اور جہانزیب کے ہمراہ پہنچے تو دہشتگردوں…

جیت کا سہرا فیلپس کو جاتا ہے، اس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، محمد یوسف

پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیت کا سہرا فیلپس کو جاتا ہے جس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ تیسرے ون ڈے کی دوسری اننگز میں گیند ٹرن نہیں ہو رہی تھی، پہلے دو میچز میں دوسری اننگز…

جو کانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداروں کا قتل عام کیا لوگ اس کا حساب لیں گے، جو کانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ چینی اور آٹے کے بحران میں یہ پہلے بھی کمائی کرچکے…

پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی، دنیش چندیمل

سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے، بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں دنیش چندیمل نے کہا کہ مجھے یقین ہے پاکستان ٹیم ہمیشہ سخت حریف رہے گی، اس سال…

الیکشن مہم کا آخری روز، ابھی تک نہیں پتا الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں، اسد عمر

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کی الیکشن مہم کا آخری روز ہے، ابھی تک یہ نہیں پتا کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں۔کراچی میں اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عجیب تماشا لگا ہوا ہے جس کی بنیاد یہ ہے کہ عوام…

کراچی میں غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، 11 گرفتار

کراچی میں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کا غیر قانونی لین دین کرنے والے ڈیلرز کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تین سرکلز نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کر کے ساتھ مقدمات درج کر لیے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی…

کراچی، حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے، شرجیل میمن

پی پی رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ایم کیوایم کی جانب سےڈی لمیٹیشن پر تحفظات کے بعد سندھ حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اچانک غیر معمولی فیصلہ سامنے آیا ہے۔پی…

آج پنجاب سے ڈاکو راج ختم ہوجائے گا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آج صوبے کے سب سے بڑے ڈاکو اور فرح گوگی پنکی راج ختم ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

بلاول اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں گزشتہ روز پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردی…

کبیر والا، آٹے کی آس لیے ایک اور شہری چل بسا

کبیر والا میں آٹے کی لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔کشمور میں بھی بچوں کی روٹی کے لیے آٹے کے طلب گاروں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔کوئٹہ، سرگودھا اور ملتان سمیت کئی شہروں میں بھی آٹا نہ ملنے کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔اسلام…