جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا کی چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری

امریکا نے چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری کرلی، بتایا جاتا ہے کہ امریکا جلد چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرے گا۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ چپ بنانے والی چینی کمپنی یانگسی میموری ٹیکنالوجیز…

بوسنیا کو یورپی یونین میں شمولیت کا باضابطہ امیدوار بننے کیلئے گرین سگنل

یورپی یونین کے جنرل امور کے وزراء نے بوسنیا کو یورپی یونین میں شمولیت کا باضابطہ امیدوار بننے کے لیے گرین سگنل دے دیا، یورپی یونین کے رہنما آج اس کی توثیق کریں گے۔بوسنیا دیگر امیدواروں البانیہ، جمہوریہ شمالی مقدونیہ، مونٹی نیگرو، سربیا،…

سوشل میڈیا صارفین کا قاہرہ میں کیون ہارٹ کا شو منسوخ کرنے کا مطالبہ

مصر کے سوشل میڈیا صارفین قاہرہ میں معروف امریکی کامیڈین کیون ہارٹ کا مجوزہ شو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔مصر میں سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر کیون ہارٹ کے پروگرام کی منسوخی کے لیے چلایا گیا ٹرینڈ پچھلے ایک ہفتے سے موضوع بحث بنا ہوا…

ایران میں گرفتاریوں کے بعد دنیا بھر میں قید صحافیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ایران میں حالیہ گرفتاریوں کے بعد دنیا بھر میں قید صحافیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ رواں برس ریکارڈ 533 صحافیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا۔بتایا جارہا ہے کہ…

متحدہ نے وزیراعظم سے پی پی کی شکایت لگادی

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے متعلق شکایت لگادی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور ڈپٹی کنوینر وسیم اختر پر مشتمل…

سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے دورہ لندن میں سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا۔حکام کے مطابق معاہدے کا مقصد مقامی پیداوار میں اضافہ اور دونوں ممالک کی دفاعی شراکت داری کو مضبوط کرنا ہے۔منگل کو…

صوبوں میں گورنر راج کا کوئی آپشن زیرِغور نہیں، وزیرقانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صوبوں میں گورنر راج کا کوئی آپشن زیرِ غور نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان  پنجاب اور کے پی اسمبلیاں آج توڑ دیں، پی ڈی ایم الیکشن کے…

موٹروے ایم 6 مبینہ کرپشن: سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کا ریڈ نوٹس جاری

موٹروے ایم 6 منصوبے میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نوشہرو فیروز کی گرفتاری کے لیے انٹرپول نے ریڈ نوٹس جاری کردیا۔سکھر حیدر آباد موٹروے کے لیے زمین خریدنے کے لیے دی گئی پونے 3 ارب روپے کی رقم کے غبن کیس میں تاشفین…

ہانگ کانگ کے شہری پر تشدد، چین نے مانچسٹر کے قونصل جنرل اور عملے کو ہٹادیا

چینی حکومت نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں متعین اپنے قونصل جنرل اور اس کے 5 اہلکاروں کو ہٹادیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر کے چینی قونصل جنرل اور دیگر پر ہانگ کانگ کے شہری کو مارنے کا الزام ہے۔ برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ چینی…

گورنر سندھ کی خالد مقبول کے ہمراہ آصف زرداری سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سابق میئر کراچی وسیم اختر بھی موجود تھے۔ …

ن لیگ نے ریکوڈک کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کو راضی کرلیا، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ریکوڈک کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کو راضی کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر جے یو آئی (ف)، بی این پی مینگل، اور پی کے میپ کا مشترکہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ن لیگ کی نمائندگی وفاقی وزراء ایازصادق اور…

مونس الہٰی کی عمران خان سے ملاقات، آئندہ کے حوالے سے مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود…

بابر اعظم پی ایس ایل 8 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے پشاور زلمی نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا۔ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے بابر اعظم کو پی ایس ایل 8 میں ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی…

عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا رہے گا، سلیمان شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا ہی رہے گا۔عمران خان کی میڈیا سے گفتگو پر سلیمان شہباز نے ردعمل دیا اور سابق وزیراعظم کو روندو بچہ کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک…