ہفتہ 20؍ربیع الاول 1445ھ7؍اکتوبر 2023ء

شاہ چارلس کی بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر

برطانوی شاہ چارلس بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر کو نکل گئے اور سائیکل سواری کے مزے لیے۔

راستے میں شاہ چارلس کی سائیکل سواروں کے ایک اور گروپ سے ملاقات ہوگئی، سائیکل سوار کنگ چارلس کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔

انہوں نے  بادشاہ سے ملاقات کے لمحات کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔

اس موقع پر کنگ چارلس نے اپنے بچپن کی یادیں شیئر کیں اور سائیکل سواروں کو اپنے والد فلپس کے ساتھ کیمپنگ کے واقعات بھی سنائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.