جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مریم نواز کا NA75 میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ رہا ہوگا تو ہم ایک اور ایک گیارہ ہو جائیں گے، انہوں نے این اے 75 سیالکوٹ ون میں دوبارہ الیکشن کرانےکا مطالبہ بھی کیا۔وزیر آباد…

میں نے کسی روایتی سیاسی جماعت کو جوائن نہیں کیا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اُنہوں نے کبھی روایتی سیاست جوائن نہیں کی بلکہ اُنہوں نے تن تہنا سیاست شروع کی جس میں اُن کے ساتھ چند لوگ تھے۔وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کی وزارت کھیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل زندگی  میں…

الیکشن کمیشن کا پورا عملہ چوری ہوا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ الیکشن کمیشن کا پورا عملہ چوری ہوا اور یہ ثبوت ہے کہ ووٹ چور اقتدار میں آ گئے ہیں۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف اور شہباز شریف کے…

سابق انگلش کرکٹر نے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کر کے بھارتیوں کو ٹرول کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کرکٹ کمنٹیٹر مائیکل وان نے بھارت کی پچز پر طنز کرنے کیلئے پاکستان کے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی۔مائیکل وان نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ بہت ہی حیران کن ہے، ایک بہترین تیار…

سوات میں 26 فروری سے سنو فیسٹول کا آغاز ہوگا

محکمہ سیاحت اور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام 26 فروری سے سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں تین روزہ سنوفیسٹول کا آغاز ہورہاہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیسٹول میں سرمائی کھیلوں کیساتھ ساتھ ثقافتی ، سنو آرچری، سائیکلنگ، جوڈو ، رسہ کشی اور…

ضمنی انتخاب میں حکومت کوبری طرح شکست ہوئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی ہے، سینیٹ الیکشن میں مل کر حکومت کوٹف ٹائم دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم نے…

محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ جلد محمد زاہد کے متبادل کا کام شروع کرے گا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مختلف تقرریاں کیں ان میں بولنگ کوچ کی…

صدارتی ریفرنس: JUI کے وکیل پر عدالت برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وکیل جہانگیرجدون کی جانب سے امریکی عدلیہ کے فیصلے کا حوالہ دینے پر جسٹس اعجاز الاحسن برہم ہو گئے۔چیف…

جاوید میانداد نے 25 سال قبل آج کے دن کونسا اعزاز اپنے نام کیا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد کو دنیائے کرکٹ میں 6 ورلڈ کپ کھیلنے کا منفرد اعزاز آج کے دن حاصل ہوا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاوید میانداد کے اس اعزاز کو…

جہاں کتا کاٹے گا وہاں کا MPA معطل ہو گا: سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس علاقے میں کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آئے گا اس علاقے کا ایم پی اے معطل ہو گا۔سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے ڈبل بینچ نے سندھ…

سندھ اسمبلی: PTI کی IG کو ہٹانے کی قرارداد جمع

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو ہٹانے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے…

توشہ خانہ ریفرنس، زرداری و گیلانی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان آئے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور…

سری لنکن اوپنر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اپل تھرنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ اپل تھرنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 15 سالہ کیرئیر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ مکمل فٹ ہوں ، کوشش…

مشتاق مہر کو آئی جی کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کے پیچھے کون؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج اور ان کی گرفتاری کے بحران کے تناظر میں پارٹی کی لیڈر شپ اور صوبے کی اہم شخصیت کی جانب سے…

کورونا وائرس کے دوران بھی پاکستان کی معیشت بہتر رہی، عبد الرزاق داؤد

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ تجارت اور سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت اعزاز ہے، کانفرنس سے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں پاک سری لنکا تعاون مزید مضبوط ہوگا۔کولمبو میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر…

شہباز اور حمزہ کی پیشی، شور اور رش پر عدالت برہم

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر شور اور رش پر اظہارِ برہمی کیا…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 50 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

حسن علی بھی کرس گیل کے گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے

پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کرس گیل کی جانب سے متعارف کروائے گئے گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود پاکستان سُپر…

لاہور، دیسی کُشتی کے پہلوان کی جدید ٹریننگ

لاہور سے تعلق رکھنے والے دیسی کُشتی کے پہلوان چودہ سالہ حسن بھولا 60 کلو سے زائد ٹریکٹر ٹائر کے ساتھ کمر کو مضبوط بنانے کی ٹریننگ کرتے ہیں۔دیسی کُشتی کے پہلوان اب روایتی ٹریننگ کی بجائے جدید ٹریننگ کرنے لگے ہیں،  لاہور کے چودہ سالہ حسن…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک ہے.گلگت بلتستان میں بابوسر ٹاپ، نانگا پربت پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبہ خیبرپخونخوامیں دیر،چترال، کوہستان ،مالاکنڈ،…