شہباز اور حمزہ کی پیشی، شور اور رش پر عدالت برہم
لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر شور اور رش پر اظہارِ برہمی کیا…