جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

تھرپارکر میں لنگور کو مار دیا گیا

محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں تھرپارکر سرحد کے قریب گاؤں میں لنگور کو مارا گیا ہے جس کی لاش کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔

کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات جاوید مہر کے مطابق پیر کو تیندوے کو بھی تھرپارکر میں مارا گیا تھا۔

جاوید مہر کا کہنا ہے کہ تھر میں لنگور کی تعداد کم رہ گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.