ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

عوامی مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔

چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے سب کو ایس او پیز پر عمل کرنا اور ویکسین لگوانا چاہیے تاکہ صحت اور زندگی محفوظ رہ سکے۔

پرویز الہٰی سے ننکانہ صاحب کی سیاسی شخصیات میاں ذوالفقار اور رائے شجر عباس کی ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.