جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلوچستان: محکمہ کسٹمز کا نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ کسٹمز نے بلوچستان میں نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کریک ڈاؤن میں کسٹم کے عملے کے ساتھ پولیس اور ایف سی شامل ہوگی۔انھوں نے کہا کہ کریک ڈاؤن کوئٹہ سے افغان بارڈر تک کے علاقوں میں کیا…

فیصل آباد: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی

فیصل آباد میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکی سے مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا۔حکام نے بتایا کہ شادی سے انکار پر لڑکی کو گولی مار کر لڑکے نے بھی خودکشی کرلی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر…

شادی کے دوران باراتیوں نے ڈالروں کی بارش کردی

سیالکوٹ میں شادی کے دوران باراتیوں نے ڈالروں کی بارش کردی۔سیالکوٹ کے علاقے عدالت گڑھا میں بارات خوب دھوم دھام سے لائی گئی۔باراتیوں پر جہاز سے پھولوں کی برسات بھی کی گئی، صرف یہی نہیں بلکہ اس دوران باراتیوں نے ڈالروں کی برسات  بھی شروع…

سینیٹ الیکشن 2021: سندھ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر نظرثانی شدہ فہرست جاری

سینیٹ انتخابات 2021 میں الیکشن کمیشن نے سندھ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر نظرثانی شدہ فہرست جاری کردی۔نظر ثانی شدہ فہرست میں 8 امیدواروں کے نام شامل ہیں جن میں سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تین…

لیاقت جتوئی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سیف اللّٰہ ابڑو کا تعلق پسماندہ علاقے سے ہے، ہم نے لاڑکانہ کو بھی سیف اللّٰہ ابڑو کی صورت میں سینیٹ میں نمائندگی دی ہے، لیاقت جتوئی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سندھ میں کورونا وائرس کے 348 نئے مریضوں کی تشخیص، 14 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 مریض انتقال کرگئے جبکہ 348 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 619 افراد صحتیاب ہوگئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10918…

سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل: ویڈیو میں نظر آنے والے اراکین اسمبلی کو نوٹسز جاری

اسلام آباد میں سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو اسکینڈل پر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ویڈیو میں نظر آنے والے اراکانِ اسمبلی کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء…

فیصل آباد میں جیو نیوز کی ٹیم پر پولیس اہلکاروں کا تشدد

فیصل آباد میں جیونیوز کی ٹیم پر پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا۔جیو نیوز کے رپورٹر حماد احمد نے مقدمہ اندراج کیلئے درخواست تھانے میں جمع کروادی۔ درخواست میں دو پولیس اہلکاروں کے خلاف تشدد کا الزام لگایا گیا ہے۔ گزشتہ روز جیو نیوزکی ٹیم چوری…

شرجیل کی سنچری، کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر…

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے پرعزم دکھائی…

لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے ضابطگیوں کے بارے میں اہم انکشافات

پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو خط لکھا ہے جس میں لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے ضابطگیوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔وزیر صنعت و تجارت پنجاب نے لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے…

عامر خان سینیٹ امیدوار سے دستبردار ہوگئے

 ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان بطور سینیٹ امیدوار دستبردار ہوگئے۔ایم کیوایم کے عبدالقادر خانزادہ نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ الیکشن کمیشن میں کل دستبرداری کا آخری روز ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

فی الوقت علم نہیں احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فی الوقت علم نہیں کہ احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ملالہ یوسفزئی کو جس ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دھمکی دی گئی وہ جعلی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج…

حلیم عادل شیخ کودل کا عارضہ بھی نہیں ہے، ڈاکٹرز

ڈاکٹرز کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو دل کا عارضہ لاحق نہیں ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹرز نے اپنی رپورٹ تیار کرلی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ حلیم عادل شیخ کی ای سی جی…

پے درپے شکست عمران خان کا مقدر بنی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر صوبے سے پے درپے شکست عمران خان کا مقدر بنی، عمران خان نے ڈسکہ کی نشست پر ڈاکا ڈالا۔وزیر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سندھ، بلوچستان اور کے پی میں یہ الیکشن…

سینیٹ ٹکٹ کی فروخت کا ثبوت عدالت میں پیش کروں گا، لیاقت جتوئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما  لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ کی فروخت کا ثبوت عدالت میں پیش کروں گا۔لیاقت جتوئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیف اللّٰہ ابڑو کو میں نہیں پہچانتا، انھوں نے کب سیاست میں قدم رکھا۔انہوں…

پی ٹی آئی نے لیاقت جتوئی کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے لیاقت جتوئی کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ لیاقت جتوئی سے ان کے متنازعہ بیان پر 7 روز میں وضاحت طلب  کرلی گئی۔نوٹس میں کہا گیا کہ لیاقت جتوئی نے پارٹی قیادت…

علم نہیں احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فی الوقت علم نہیں کہ احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ملالہ یوسفزئی کو جس ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دھمکی دی گئی وہ جعلی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج…

برطانوی اخبار کیخلاف ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی

لندن کی عدالت میں برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی، ابتدائی سماعت ہائی کورٹ میں جج جسٹس نکلین کی عدالت میں ہوئی تھی۔جسٹس نکلین کا کہنا ہے کہ کیس کی سماعت ابھی ہونا…

ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی ہے، سینیٹ الیکشن میں مل کر حکومت کوٹف ٹائم دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم نے…