ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ریلیاں اور مظاہرے
ملک بھر میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئيں اور مظاہرے کیے گئے، کراچی میں عوام کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔مختلف تنظیموں اور سول سوسائٹی کے تحت نکلنے والی ریلیاں مختلف علاقوں سے شروع ہوکر پریس کلب پر جمع ہوگئيں۔ …