جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

چکوال: موٹروے پر پی ٹی آئی ایم این اے فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ

چکوال میں موٹر وے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کی سیکریٹری شائستہ اکرام کا کہنا ہے کہ فوزیہ بہرام کی گاڑی چکری انٹرچینج کےقریب کھائی میں گری۔

شائستہ اکرام نے مزید بتایا کہ فوزیہ بہرام کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.