جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشں

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشوں نے تباہی مچادی۔ ملتان، سرگودھا، جھنگ اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش سے سائن بورڈ اور درخت اکھڑ گئے۔خوشاب میں تیز ہواؤں سے شو روم کا شیڈ کاروں پر گرگیا۔ادھر حیدرآباد، ٹنڈو…

مرتضیٰ وہاب نے اسد عمر سے این سی او سی کے فیصلوں سے متعلق سوال کرلیا

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے این سی او سی کے فیصلوں سے متعلق سوال کرلیا۔ انھوں نے استفسار کیا کہ اگر پہلی جون کو کوئی فیصلہ کرنا ہے تو 19 مئی کو اعلان کیوں کرتے ہیں؟مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ…

ملتان: اتائی کی دوا سے 3 بچے جان کی بازی ہار گئے

ملتان میں اتائی نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، جس کی دوا سے 2 دن میں 3 بہن بھائی جان سے گئے۔ بچوں کے والد نے تینوں بچوں کو کھانسی ہونے پر اتائی کی دوا پلائی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان واقعے کا نوٹس لے لیا، جس کے بعد اتائی کو…

نوشہرہ: وکیل اور ایس ایچ او میں ٹھن گئی

خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں وکیل اور ایس ایچ او میں ٹھن گئی۔دونوں نے ایک دوسرے پر مار پیٹ کے الزامات لگائے اور ایف آئی آر کے اندراج کا مطالبہ کیا۔پولیس کے مطابق وکیل نے ناکے پر گاڑی نہیں روکی جبکہ وکیل عطا اللّٰہ نے الزام لگایا کہ…

بلاول بھٹو کی پنشن سے 10 فیصد کٹوتی کی مخالفت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے 10 فیصد ٹیکس کٹوتی کی مخالفت کردی۔ایک بیان میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسی کا ہر فورم پر مقابلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت…

ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے جاری

ادارہ شماریات نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے جاری کردیا، جو پاکستان میں سماجی معیار زندگی سے متعلق ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2 فیصد گھرانے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ 14 فیصد درمیانی درجے جبکہ 84 فصد گھرانے غذائی…

سعودی حکومت نے غیر ملکی عازمینِ حج کو اجازت دے دی

سعودی عرب نے دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔ کورونا کی وبا کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودی عرب میں کسی غیر مقامی کو حج پر آنے کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر…

سندھ میں کورونا کے مزید 1411 کیسز، 18 اموات ہوئیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 1411 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس مرض کے باعث 18 مریض انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1411…

امریکا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندگان کی ایشیا کمیٹی سے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد اور اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں۔وزیر خارجہ نے دوران گفتگو…

امریکی میڈیا کا ٹرمپ پر ایک مرتبہ پھر صحافیوں کی جاسوسی کا الزام

امریکی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صحافیوں کی جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک امریکی ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی رپورٹر کا فون اور ای میل ریکارڈ حاصل کیا تھا۔ میڈیا کے مطابق صحافی باربرا اسٹار…

پولینڈ میں پاکستانی سفیر کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس آن لائن کھلی کچہری میں پولینڈ، لیٹویا، اسٹونیا اور لتھوینیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔…

جن کی اپنی کوئی سیاسی و قانونی حیثیت نہیں وہ مشورے نہ دیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کی اور ان کے عہدے کی سپریم کورٹ کے مطابق کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن کی اپنی…

شہباز کا پٹیشن واپس لینا ثبوت ہے کہ ان کے قانونی دلائل غلط تھے، شہزاد اکبر

 مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے متعلق پیٹیشن واپس لینا ثبوت ہے ان کے قانونی دلائل غلط تھے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ملک سے باہر جانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کے…

ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈ سارجنٹ محمد الزہرانی کون ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے والا سارجنٹ محمد الزہرانی کون ہے؟حرم شریف میں منبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے شخص کو روکنے اور اُسے قابو کرنے والا کوئی اور نہیں سارجنٹ محمد الزہرانی ہی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس…

گزشتہ سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 33 فیصد کم ہوئی، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 33 فیصد کم ہوئی۔اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ یہ ایک اور وجہ ہے کہ معیشت بُری شکل میں کیوں رہی۔انہوں نے کہا کہ جب…

اسرائیل کے قائم رہنے کا حق مانے بغیر امن نہیں آسکتا، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن  کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنےکا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔ وہ دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ…

ن لیگ نے نوٹ چھاپ چھاپ کر 7 ارب قرضہ لیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نوٹ چھاپ چھاپ کر سات ارب روپے کا قرضہ لیا، ن لیگ کے آخری دور میں معیشت کو مصنوعی طریقے سے سنبھالا دیا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کے باوجود 4 فیصد…

کراچی: منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 رکنی منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق گینگ کا واٹس ایپ کے ذریعے منشیات بیچنے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔ پولیس نے شیریں جناح کالونی میں…

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق، بیوی شدید زخمی

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی، کوئٹہ کے نوجوان نے سندھ میں پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب کے نوجوان نے سندھ میں ایک لڑکی سے پسند کی شادی کی…

عام آدمی کو ریلیف دینا میرا مشن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینا ان کا مشن ہے۔ایک بیان وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اگلے بجٹ میں غریب اور لوئر مڈل کلاس کو ریلیف فراہم کیا جائےگا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا…