جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ، کتوں کے کاٹنے اور ریبیز سے اموات کا سلسلہ جاری

صوبہ سندھ میں آوارہ اور پاگل کتوں کے کاٹنے سے ریبیز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ڈاکٹر نسیم صلاح الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوشہرو فیروز کا 25 سال کا شخص ریبیز کا شکار ہو چکا ہے، نوشہرو فیروز کے 25 سالہ شخص کو چند ہفتے قبل پاگل…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 203 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 203 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 300 پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج 67 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ…

انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان رہا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 68 پیسے اضافے سے 154 روپے 37 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 154 روپے 90 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 900 روپے ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے 94 ہزار 222 روپے ہے۔…

فوادچوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے،اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے۔ اسد عمر نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران یہ جملہ کہہ کر سب کو ہنسا دیا۔اسد عمر نے کہا کہ نیشنل اکاونٹس…

پنجاب، کے پی میں کیسوں کی شرح 5 فیصد رہ گئی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر پانچ فیصد رہ گئی جبکہ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح چار اعشاریہ دو تین فیصد رہی اور بلوچستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح چھ فیصد رہی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید اٹھاسی…

مزید 15ملکوں کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سول ایوی ایشن نے مزید 15ملکوں کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی۔ سری لنکا، بھارت، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، عراق، ایران سمیت کیٹیگری سی میں شامل ملکوں کی تعداد 38 ہوگئی۔سی کیٹیگری کے سوا تمام ممالک…

خواجہ سرا پر ایس ایچ او کے نوٹ نچھاور کرنے کا نوٹس

ڈی پی او سرگودھا نے شادی کی تقریب میں ایک تھانے دار کی جانب سے خواجہ سرا پر نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ سرگودھا کے ڈی پی او نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کو انکوائری کی ہدایت کردی۔ خیال رہے کہ ایس ایچ او نے اپنے کزن کی شادی پر رقص…

بھارت سے جنگ نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ نہیں مذاکرات چاہتے ہیں مگر بھارت راہ فرار اختیار کررہا ہے۔نیویارک میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملات بھارت نے بگاڑے، ازالہ بھی بھارت کو ہی…

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید

دہشت گردوں کی جانب سے سرحد پار سے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا موثر جواب دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے…

پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی سے شکوہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اتحادی جماعت تحریک انصاف سے شکوہ کردیا۔مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ شہباز حکومت نے دس سال ہمارے ایم این اے اور ایم پی اے رہنے کی وجہ سے گجرات کو نظر انداز کیے رکھا۔ پرویز الٰہی کا مزید…

کراچی، کئی علاقوں میں اب تک بجلی بحال نہ ہوسکی

دوپہر سے رات ہوگئی تاہم کراچی میں بجلی کا بحران ختم نہ ہوسکا۔ شہر کے متعدد علاقوں میں اب تک بجلی بحال نہ ہوسکی، 400 فیڈرز اب بھی بند ہیں۔گلبرگ بلاک 12، سعدی ٹاؤن، گلشن اقبال بلاک 19 اور بلاک 10 اے سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب ہے۔ان کے…

بھارت میں کورونا سے مزید 4 ہزار ہلاکتیں

بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چار ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے۔ دنیا میں کورونا کی بھارتی قسم کے پھیلاؤ پر شدید تنقید کے بعد مودی سرکار نے بھونڈا اقدام کرتے ہوئے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایات جاری کردیں کہ ایسا…

فیاض چوہان کا نذیر چوہان کو جواب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے نذیر چوہان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ نذیر چوہان اپنے قد سے بڑی باتیں کررہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ سارے معاملات حل ہوگئے…

کراچی: لانڈھی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ملزمان کی فائرنگ سے مرنے والے شخص کی شناخت محمد کاشان کے نام سے کر لی گئی۔اہل محلہ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار…

پاکستان کو برطانوی کورونا وائرس کا سامنا ہے، فیصل سلطان

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کورونا کی برطانوی قسم کا سامنا ہے۔ کورونا کی بھارتی قسم پاکستان میں اب تک نظر نہیں آئی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ اس میں…

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشں

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشوں نے تباہی مچادی۔ ملتان، سرگودھا، جھنگ اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش سے سائن بورڈ اور درخت اکھڑ گئے۔خوشاب میں تیز ہواؤں سے شو روم کا شیڈ کاروں پر گرگیا۔ادھر حیدرآباد، ٹنڈو…

مرتضیٰ وہاب نے اسد عمر سے این سی او سی کے فیصلوں سے متعلق سوال کرلیا

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے این سی او سی کے فیصلوں سے متعلق سوال کرلیا۔ انھوں نے استفسار کیا کہ اگر پہلی جون کو کوئی فیصلہ کرنا ہے تو 19 مئی کو اعلان کیوں کرتے ہیں؟مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ…

ملتان: اتائی کی دوا سے 3 بچے جان کی بازی ہار گئے

ملتان میں اتائی نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، جس کی دوا سے 2 دن میں 3 بہن بھائی جان سے گئے۔ بچوں کے والد نے تینوں بچوں کو کھانسی ہونے پر اتائی کی دوا پلائی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان واقعے کا نوٹس لے لیا، جس کے بعد اتائی کو…

نوشہرہ: وکیل اور ایس ایچ او میں ٹھن گئی

خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں وکیل اور ایس ایچ او میں ٹھن گئی۔دونوں نے ایک دوسرے پر مار پیٹ کے الزامات لگائے اور ایف آئی آر کے اندراج کا مطالبہ کیا۔پولیس کے مطابق وکیل نے ناکے پر گاڑی نہیں روکی جبکہ وکیل عطا اللّٰہ نے الزام لگایا کہ…