جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آئی ایم ایف کے تابعداروں سے معاشی بہتری کی توقع نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے تابعداروں سے معاشی بہتری کی توقع نہیں، منہگائی کا بے قابو جن سب کچھ نگل گیا ہے۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان کے لیے زمینی اور فضائی رسائی دینے کے…

ایران کے صدارتی انتخابات، علی لاریجانی اور احمدی نژاد کے کاغذات مسترد

ایران کے تیرہویں صدارتی انتخاب کے حوالے سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ تہران سے عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جنرل الیکشن آفس نے7 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری دے دی۔ 18جون کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلیے 590 امیدواروں…

مریم اورنگزیب کا شہزاد اکبر کو جواب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر کو جواب دے دیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن پر مقدمہ ہونا چاہیے وہ نواز شریف اور شہباز شریف پر مقدمہ بنانے کی باتیں کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

اجلاس میں کوئی لڑائی یا تلخ کلامی نہیں ہوئی، ترجمان ارسا

ترجمان انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہا ہے کہ آج کے اجلاس میں کوئی لڑائی یا تلخ کلامی نہیں ہوئی ہے۔ترجمان نے واضح طور پر کہا کہ اجلاس میں تونسہ پنجند لنک کینال کھولنے کی منظوری دی گئی۔ترجمان کے مطابق ارسا اجلاس کے اس فیصلے پر ممبر…

انٹرپول کے انتباہ کے باوجود ماحول کیلئے خطرناک جہاز گڈانی شپ یارڈ پہنچ گیا

انٹرپول کے خبردار کرنے کے باوجود 15 سو ٹن انتہائی خطرناک مرکری ملے تیل سے بھرا بحری جہاز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پہنچ گیا۔ بحری جہاز ایف ایس او راڈینٹ کو بنگلادیش اور بھارت نے اجازت نہیں دی، ممبئی میں جہاز کا نام تبدیل کرکے چیریش کردیا گیا۔…

کوٹ ادّو میں رکشا ڈرائیور نے خود کو گولی مار لی

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں رکشا ڈرائیور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔شہری زخمی رکشا ڈرائیور کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری اسپتال منتقل کرنے کے بجائے اس کی ویڈیو بناتے رہے۔رکشا ڈرائیور ٹی ایچ کیو اسپتال کوٹ ادو میں دم توڑ…

پی ایس ایل 6: ابوظبی جانے والی فلائٹس ملتوی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے ابوظبی جانے والی فلائٹس ملتوی ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ فلائٹس میں ویزوں کے اجراء نہ ہونے کے سبب ایک دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔ پی سی بی نے بتایا کہ…

فلسطین ایشو پر سیاسی جماعتوں نے فہم و فراست کا ثبوت دیا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں نے فہم و فراست کا ثبوت دیا ہے۔سینیٹ اجلاس میں فلسطین سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔شاہ محمود قریشی نے سینیٹ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ تمام…

ریکوڈیک کیس: اللّٰہ کے فضل سے انصاف کی فتح ہوئی، ارشد ملک

قومی ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک نے ریکوڈیک کیس کی پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‎اللّٰہ کے فضل اور محب وطن پاکستانیوں کی دعاؤں سے انصاف کی فتح ہوئی۔ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی قانونی ٹیم، وفاقی وزیر قانون، اٹارنی جنرل…

کورنگی کے 4 اسکولوں میں ویکسینیشن مراکز قائم کردیے گئے

محکمہ تعلیم نےکورنگی کے 4 اسکولوں میں ویکسی نیشن مراکز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی کے اسکولوں میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کی روک تھام کیلئے…

پی ڈی ایم کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش لا حاصل ہو گی: بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا منفی سیاسی بیانیہ اپنی موت آپ مرچکا وہے، اسے دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش لاحاصل رہے گی۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غیر…

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان سے متعلق سمری منظور کرلی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان سے متعلق سمری منظور کرلی، ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے سے متعلق ریوو کمیٹی کو معاملہ بھیجا جائے گا۔وفاقی کابینہ میں کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول اوتر افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ…

واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اسرائیل اور غزہ کے مابین لڑائی کے بعد درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم اور غزہ سے فلسطینی صحافیوں کا بتانا ہے کہ اُن…

توشہ خانہ کیس: خفیہ نیلامی کی پالیسی غیر آئینی قرار

لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانے کے سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کیلئے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے خفیہ نیلامی کی پالیسی غیر آئینی قرار دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ حکومت اس پر قانون…

لندن، بھارتی وائرس سے شدید متاثرہ علاقوں کیلئے نئی ہدایات

لندن حکومت کی جانب سے بھارتی وائرس سے شدید متاثرہ علاقوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔حکومت کی جانب سے بھارتی وائرس سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو باہر غیر ضروری طور پر آنے جانے سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے، کرکلیز، بیڈ فورڈ،…

آسٹریلیا نے پاکستانی آم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے پاکستانی آم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔رزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آسٹریلیا نے پاکستانی آم درآمد کرنے کیلئے 2 ٹریٹمنٹ فیسیلٹیز کی منظوری دے دی۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد…

واؤڈا کی درخواست، عدالت کا حکم امتناع جاری کرنے سے پھر انکار

سندھ ہائی کورٹ نے دہری شہریت کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی روکنے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واؤڈا کی درخواست کی سماعت کی۔سندھ ہائیکورٹ میں سینیٹر فیصل واؤڈا کی دہری شہریت کے معاملے پر الیکشن…

سندھ، رات 8 بجے کے بعد نکلنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کی روک تھام کیلئے نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضروری کاموں کے لیے گاڑیوں کو صرف ایک فرد کےساتھ اجازت ہوگی۔کورونا کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ…

مریم صفدر اور شہبازشریف کی لڑائی دیکھ کر بادشاہوں کی لڑائیاں یاد آگئیں، شہبازگل

معاون خصوصی برائے وزیراعظم شہبازگل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر اور شہبازشریف کی لڑائی دیکھ کر بادشاہوں میں تخت کی لڑائی کی داستانیں یاد آ گئی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز…

کمشنر کراچی کی میرج ہالز، ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ مالکان کو تنبیہ

کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے میرج ہالز ،ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ مالکان کو تنبیہ کردی۔کمشنر کراچی سے میرج ہالز ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ مالکان کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں  ڈپٹی کمشنرز ، ڈی آئی جی ایڈمن موجود تھے۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کی…