ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

کورنگی کے 4 اسکولوں میں ویکسینیشن مراکز قائم کردیے گئے

محکمہ تعلیم نےکورنگی کے 4 اسکولوں میں ویکسی نیشن مراکز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی کے اسکولوں میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کی روک تھام کیلئے نئی…

نوٹیفکیشن کے مطابق مراکز میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو ویکسینیشن لگائی جائے گی۔

صوبے کے تمام ریسٹورنٹس اور فوڈ اسٹریٹس میں انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بندہوگی، ریسٹورنٹس سے صرف ڈلیوری اور ٹیک اوے کی رات 12 بجے تک اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کھانا لینے کے لیے صرف 2 افراد ہی جاسکتے ہیں، شادی و دیگرتقاریب میں گھر یا باہر 10 سے زائد افراد کی شرکت پر پابندی ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.