جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت: نماز کے لیے جانے والے بوڑھے مسلمان پر انتہاپسندوں کا حملہ، تشدد کے بعد داڑھی کاٹ دی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک بوڑھے مسلمان کو گزشتہ ہفتے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جارہے تھے۔حملہ آوروں نے عبدالصمد نامی مسلمان کو ایک آٹو رکشہ سے…

ابوظہبی نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

متحدہ عرب امارات میں کوروناکیسز رپورٹ ہونے پر ریاست ابوظہبی نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ ابوظہبی نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر تجارتی مراکز، ریستوران، کیفے اور دیگر عوامی مقامات پر داخلے پر پابندی عائد…

حارث رؤف کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل

قومی کرکٹر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔انہوں نے یہ اعزاز گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف میچ میں حاصل کیا۔یہی نہیں بلکہ وہ پاکستان کی جانب سے کم ترین میچوں میں…

38 ممالک سے پاکستان آمد پر آج سے مکمل سفری پابندی

38 ممالک سے پاکستان آمد پر آج سے مکمل سفری پابندی عائد کردی گئی۔بھارت، جنوبی افریقہ، ایران، بنگلا دیش، برزایل، زمبابوے سمیت ایشیا، یورپ، لاطینی امریکا کے ممالک فہرست کا حصہ ہیں۔اس کے علاوہ دیگر ممالک سے پاکستان آنیوالے تمام مسافروں کا…

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ اغبرگ میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تھا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ 2 دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے…

حکومت لیکچر کے بجائے میڈیا کا تحفظ یقینی بنائے، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے صحافی اور بلاگر اسد طور پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ پر لیکچر دینے کے بجائے میڈیا کا تحفظ یقینی بنائے۔ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز…

اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کا تشدد

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے صحافی اور بلاگر اسد طور پر گھر میں گھس کر بہیمانہ تشدد کیا۔ جیونیوز نے صحافی پر تشدد کے بعد ملزمان کے فرار کی سی سی ٹی وی وڈیو حاصل کرلی، وڈیو کے مطابق تین ملزمان کو اسد طور کے فلیٹ سے فرار ہوتے دیکھا…

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل باجوہ کو فون

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، بات چیت میں افغان امن عمل میں پاکستانی کردار کو سراہا اور تعلقات جاری رکھنے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔پینٹاگون کے مطابق اوورسیز اڈوں کی ممکنات پر کوئی تازہ تفصیل…

آج ہونے والا مکمل چاند گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

چاند کو گرہن آج لگے گا، پاکستان میں دن ہونے کے باعث یہ دکھائی نہیں دے گا۔ چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لئے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48 منٹ پر ہوگا، مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11…

سندھ میں نئی کورونا پابندیاں، پہلے دن شہریوں کے ساتھ کیا ہوا؟

سندھ میں نئی کورونا پابندیاں شروع ہو گئیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر پولیس اہلکار لوگوں سے پوچھ گچھ کرتے دکھائی دیئے۔بغیر ضرورت گھر سے نکلنے والوں کو واپس بھیج دیا گیا، ٹریفک کی روانی کم دیکھنے میں آئی جبکہ کلفٹن، ڈیفنس، صدر…

شکارپور میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس آج صبح طلب

شکارپور میں امن و امان کی صورتحال پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس آج ہوگا۔ایس ایس پی شکارپور کے دفتر میں ہونے والے اجلاس میں کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن کا جائزہ لیا جائے گا۔دوسری جانب کراچی سے پولیس کےتازہ دم…

امریکی صدر کی جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن سے ملاقات کرنیوالوں میں جارج فلائیڈکی کمسن بیٹی بھی شامل تھی۔واضح رہے کہ سفید فام پولیس اہلکار نے…

پی پی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی پی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شیری رحمٰن نے کہاکہ ہم کسی دوسری سیاسی جماعت کے تابع نہیں ہیں۔ ہم نے کسی کو نہیں کہا کہ ہمیں پی ڈی ایم میں شامل…

شاہد خاقان نے ن لیگ میں چوہدری نثار کی واپسی کا راستہ بتادیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار ن لیگ میں آنا چاہتے ہیں تو پارٹی سے رابطہ کریں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چوہدری نثار 3 سال تک ن لیگ سے…

سعودی عرب: غیرملکی مسافروں اور ویکسین نہ لگوانے والے مستثنیٰ افراد کے لیے گائیڈ بک جاری

سعودی عرب میں غیرملکی مسافروں اور ویکسین نہ لگوانے والے مستثنیٰ افراد کے لیے گائیڈ بک جاری کردی گئی۔ جدہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ہوٹل قرنطینہ ان ملکوں سے آنے والے تمام مسافروں پر لاگو ہوگا جہاں سے آمد پر پابندی نہیں ہے۔ محکمہ شہری…

عمران خان نے پاکستان کے لیے بڑا کیس جیت لیا، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے برٹش ورجن آئی لینڈ کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے بڑا کیس جیت لیا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے روز ویلٹ اور اسکرائب ہوٹل پاکستان کو واپس…

اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں مسلم ملکوں پر ہے، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر ہے۔ اب پتا چل گیا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں ہے بلکہ مسلم ملکوں پر ہے۔سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے…

ن لیگ لندن چیپٹر کی خواہش ہے عمران خان کی حکومت نہ گرائی جائے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن چیپٹر کی خواہش ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نہ گرائی جائے۔پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا…

وزیر اجمل چیمہ کا جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیہ

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اعزاز میں صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے عشائیہ دیا۔ جس کا اہتمام بیدیاں روڈ پر واقع فارم ہاؤس میں کیا گیا۔ اس عشائیے میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے ممبران نے شرکت کی، جن میں جہانگیر ترین سمیت راجہ ریاض، صوبائی…

کراچی: رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے کی پابندی نظر انداز

سندھ حکومت کی کراچی میں رات 8 بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی پابندی کو نظر انداز کردیا گیا۔کراچی بھر میں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلنے پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہوسکا۔شہر میں 8 بجے کے بعد کچھ علاقوں میں ٹریفک معمول کے مطابق رہا تو…