ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

اسرائیل کے قائم رہنے کا حق مانے بغیر امن نہیں آسکتا، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن  کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنےکا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔ وہ دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔

جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل سے انسانی جانوں کے ضیاع کا حساب لیا جائے، اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ  فلسطین کی تعمیر نو کے لیے بڑا پیکیج دینےکا وعدہ ہے۔

جو بائیڈن نے مزید کہا کہ  امداد حماس کے ہاتھ جانے نہیں دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.