جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہے۔اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گوشوارے آن…

وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے  رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نیب اور ایف آئی اے کو دھوکا دہی اور بد عنوانی کی تحقیقات سے…

گیس شارٹ فال پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے لب کشائی کردی

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سندھ میں گیس کے شارٹ فال سے متعلق لب کشائی کردی۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن کا گیس شارٹ فال صرف 80 لاکھ مکعب فٹ یومیہ رہ گیا ہے۔ حماد اظہر نے بتایا کہ یہ سب کنارپساکھی گیس فیلڈ کی بروقت…

آج کے اجلاس میں وزیراعظم شریک نہیں ہوں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم شریک نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ طے ہوا تھا کہ دفاعی اورقومی سلامتی کمیٹی کے ارکان شرکت کریں گے، سیاسی جماعتوں کے لیڈرز کو کہا گیا تھا کہ اپنے ممبران…

بھارت، دلہن کا اپنی شادی پر مارشل آرٹس کا مظاہرہ

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 22 سالہ دلہن نے اپنی ہی شادی میں مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ نیشا نے اپنی شادی پر آئے مہمانوں کی تفریح کیلئے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرنے کا پروگرام…

اپوزیشن نے بجٹ کیخلاف ایک بھی کٹ موشن نہیں دی، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کاکہنا ہے کہ اپوزیشن نے بجٹ کے خلاف ایک بھی کٹ موشن نہیں دی،اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ بجٹ سے مطمئن تھے ، صرف باتیں کرنا تھیں۔وزیرتعلیم سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہاکہ…

ایران کے سابق وزیر چیف جسٹس تعینات

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پراسیکیوٹر، سابق وزیر غلام حسین محسنی کوچیف جسٹس تعینات کردیا۔غلام حسین محسنی چیف جسٹس ابراہیم رئیسی کی جگہ سنبھالیں گے۔واضح رہے کہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار ابراہیم…

بھارتی بیانات سے مسئلہ کشمیر کی متنازع حیثیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ  بھارتی بیانات سے مسئلہ کشمیر کی متنازع حیثیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت استصوابِ رائے میں ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا…

زلفی بخاری کا بلاول بھٹو کے خلاف 100 ملین پاؤنڈ کا ہتک عزت کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما زلفی بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری کے خلاف 100 ملین پاؤنڈ کا ہتک عزت کا دعویٰ کردیا۔وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد حالیہ غیر…

حکومت ایک لاکھ 2 ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل ایک نیا شہر بسانے جارہی ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ  حکومت ایک لاکھ 2 ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل ایک نیا شہر بسانے جا رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ 40 سال سے لاہور شہر بغیر کسی…

فضل الرحمان مکمل صحتیاب، اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمٰن مکمل صحتیاب ہوگئے، جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، اسپتال کے عملے نے مولانا کو الوداع کیا۔ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بیماری  کے سبب ایک ہفتے سے…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا، جس کے مطابق ٹیکس گزار 30 ستمبر تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کر سکتے ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس برائے سال 2021 کے لیے آن لائن…

مرتضیٰ وہاب نے شاہ محمود، حلیم عادل کو کرارا جواب دےدیا

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شاہ محمود قریشی اور حلیم عادل شیخ کو کرارا جواب دے دیا۔ انھوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اور حلیم عادل شیخ چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف بات کرتے ہوئے…

اویس قادر شاہ کا سندھ میں گیس بحران کی تحقیقات کا مطالبہ

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے صوبے میں گیس بحران پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ انھوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے انکشاف کیا تھا کہ سندھ کی گیس دیگر صوبوں کو دی گئی ہے۔اویس قادر شاہ نے یہ…

محکمہ مال پنجاب کیلئے 4 ہزار 80 اسامیوں کی منظوری

پنجاب کے محکمہ مال میں 4 ہزار 80 نئی اسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔ محکمہ مال پنجاب کے ذرائع کے مطابق محکمے میں 3 ہزار 800 پٹواری، 90 تحصیل دار اور 190 نائب تحصیل دار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی…

الیکشن کمیشن نے عثمان بزدار کو نوٹس بھیج دیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو لگژری گاڑی اور پلاٹس کے معاملے پر نوٹس بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو اثاثوں میں مبینہ تضاد پر نوٹس بھیجا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس سالانہ ظاہر کیے جانے والے اثاثوں…

ملک میں پیٹرول خطے کے دوسرے ممالک سے سستا ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم ہیں۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جون میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 110روپے 6 پیسے فی لیٹر تھی۔اس موقع پر سری…

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس، صحافیوں کو روک دیا گیا

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کے لیے آنے والے صحافیوں کو داخلے سے روک دیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم کی بجائے قومی اسمبلی کے ہال میں ہو گا، ان کیمرا اجلاس ہونے کے…

کورونا ویکسی نیشن، فی الحال ملازمین کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ویکیسن نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاق سے ویکسین نہیں مل رہی ہے تو لوگ ویکیسن نہیں لگوا پا رہے ہیں،لہذا…

بلوچستان اپوزیشن کا تھانے میں دھرنا، میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا آج دسویں روز بھی کوئٹہ کے تھانے بجلی روڈ میں دھرنا جاری ہے۔آج پولیس کے عملے نے میڈیا کو تھانےمیں موجود اراکینِ اسمبلی کی کوریج سے روک دیا۔قائدِ حزبِ اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ کا…