جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یورپین پارلیمنٹ نے ارکان پارلیمنٹ کے حقوق کے دفاع کیلئے پروگرام لانچ کردیا

یورپین پارلیمنٹ نے دنیا بھر میں ارکان پارلیمنٹ کے حقوق کے دفاع کیلئے پروگرام لانچ کردیا ۔ یہ پروگرام یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے ایک بین الاقوامی مباحثے ’ دنیا میں پارلیمنٹیرینز کے حقوق کی صورتحال‘ میں جاری کیا گیا،  جس میں انٹرپالیمنٹری…

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس، صحافیوں کو روک دیا گیا

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کے لیے آنے والے صحافیوں کو داخلے سے روک دیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم کی بجائے قومی اسمبلی کے ہال میں ہو گا، ان کیمرا اجلاس ہونے کے…

کورونا ویکسی نیشن، فی الحال ملازمین کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ویکیسن نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاق سے ویکسین نہیں مل رہی ہے تو لوگ ویکیسن نہیں لگوا پا رہے ہیں،لہذا…

بلوچستان اپوزیشن کا تھانے میں دھرنا، میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا آج دسویں روز بھی کوئٹہ کے تھانے بجلی روڈ میں دھرنا جاری ہے۔آج پولیس کے عملے نے میڈیا کو تھانےمیں موجود اراکینِ اسمبلی کی کوریج سے روک دیا۔قائدِ حزبِ اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ کا…

اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار اہلکار ضمانت پر رہا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکار مدثر مختار کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کا فیصلہ سنایا ، 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض گرفتار پولیس اہلکار مدثر مختار کی…

چیئرمین نیب اگر کیس دیکھتے ہیں فیس نہیں تو حلیم عادل کو گرفتار کریں، سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل کو اینٹی کرپشن سے بچانے کے لیے نیب نے یہ کیس لیا، اب اگر نیب انہیں گرفتار نہیں کرتا تو ہمارے تحفظات درست ہیں ویسے بھی چیئرمین نیب کہتے ہیں کیس دیکھتے ہیں فیس نہیں، تو اب دیکھتے…

کراٹے کلاس میں 27 بار زمین پر پٹخے جانے سے 7 سالہ بچہ دم توڑ گیا

تائیوان میں کراٹے کوچ کی جانب سے 27 بار زمین پر پٹخے جانے کے باعث کومہ میں چلے جانے والا 7 سالہ بچہ 70 روز بعد اسپتال میں دم توڑ گیا۔ تائیوان میں رواں برس 21 اپریل کو 7 سالہ بچے کو نازک حالت میں فینگ یوآن اسپتال لایا گیا تھا ، بچے کو…

کراچی، روٹھی بیوی کو منانے گئے نوجوان کا قتل معمہ بن گیا

کراچی کے ضلع شرقی میں آئی ٹی کے ماہر ایک نوجوان کو بیوی اور کم سن بچی کے سامنے کار میں جاتے ہوئے ڈکیتی مزاحمت طرز کی واردات میں قتل کر دیا گیا، واردات کو 3 ہفتے گزر جانے کے باوجود پولیس کی تفتیش سست روی کا شکار ہے جبکہ مقدمے کے مدعی اور…

شہباز شریف کی کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر مبارکباد

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پی سی کی کامیابیاں بلاشبہ تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کے نام پیغام میں…

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کے صدر شی جن پنگ کو جدید دور کا عظیم سیاستدان سمجھا جاتا ہے، جتنا بھی دباؤ ہو پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے۔وزیرِاعظم عمران خان چینی میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو…

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،7 افراد جاں بحق

اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا سے پانچ میل دور تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 9افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ کشتی…

چیئرمین نیب کی سلیکشن میں قصور وار ہوں: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی سلیکشن میں میں بھی قصور وار ہوں، چیئرمین نیب کی تعیناتی کے وقت اعلیٰ قیادت سے مشاورت کی تھی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان…

بجٹ کے دوسرے دن عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے، شیری رحمان

رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بجٹ کے دوسرے دن عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ شیری رحمان نے کہا کہ تباہی سرکار کے ابھی سے منی بجٹ جاری ہونا شروع ہوگئے…

پمز اسپتال کی او پی ڈی کو دوبارہ کھول دیا گیا

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز)  اسپتال کی او پی ڈی کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق او پی ڈی کورونا کی وبا کے باعث بند کردی گئی تھی، او پی ڈی پیر سے کھول دی گئی ہے جہاں روزانہ 5ہزار  مریض آرہے ہیں۔اسپتال…

پیپلز پارٹی تیل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتی ہے، شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا  کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی تیل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتی ہے، اس نااہل حکومت نے تیل اور ایل پی جی کی قیمتیں پھر بڑھادیں۔ شازیہ مری نے کہا کہ یہ اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھائے گا، عمران نیازی لوگوں…

اسلام آباد: اسٹرازنیکا ختم، ماس ویکسینیشن سینٹر بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی اسٹرازنیکا ویکسین ختم ہونے کے بعد ماس ویکسی نیشن سینٹر بند کر دیا گیا۔ضلعی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اسلام آباد میں اسٹرازنیکا ویکسین ختم ہو گئی ہے، ایف نائن پارک ڈرائیو وے میں ویکسی…

شہزادہ ولیم اور ہیری نئے خوشگوار تعلقات کا آغاز کرنا چاہتے ہیں؟

شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کینسنگٹن پیلس کےسنکن گارڈن میں آج اپنی مرحوم والدہ شہزادی ڈیانا کے مجسمے کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر خوشی سے ایک دوسرے سے گلے ملنے کو تیار ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ولیم اور ان کے چھوٹے…

برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، برآمد کنندگان نے کورونا مشکلات کے باوجود برآمدات بڑھائیں، ملک میں 18 فیصد برآمدات بڑھیں، 25اعشاریہ 3 ارب ڈالر کی برآمدات رہی، اس سے پہلے 2013 میں…

تعمیراتی شعبے کیلئے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم ختم ہو گئی

تعمیراتی شعبے کے لیے حکومت کی طرف سے دی گئی ایمنسٹی اسکیم آج ختم ہو گئی۔حکومت اگر اسکیم میں توسیع چاہتی ہے تو اس کیلئے اسے قانون سازی کرنا پڑے گی یا آرڈیننس لانا ہو گا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ایمنسٹی اسکیم میں…

ندا ڈار کی T20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری

قومی کرکٹر ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔ندا ڈار نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سر انجام دیا، وہ پاکستانی کی پہلی اور دنیا کی پانچویں خاتون کرکٹر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل…