بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایران کے سابق وزیر چیف جسٹس تعینات

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پراسیکیوٹر، سابق وزیر غلام حسین محسنی کوچیف جسٹس تعینات کردیا۔

غلام حسین محسنی چیف جسٹس ابراہیم رئیسی کی جگہ سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کامیاب ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.