جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

برہان وانی نے 8 لاکھ بھارتی فوج کو نہتے للکارا، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاکہنا ہے کہ برہان وانی نے 8 لاکھ بھارتی فوج کو نہتے للکارا، وہ ان چند عظیم شہیدوں سے ایک ہیں جن کا انتخاب شہادت نے کیا۔مشعال ملک نے برہان مظفر وانی کی پانچویں برسی پر بیان دیتے ہوئے کہاکہ آج کا…

کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز، شرح 11.95 فیصد ریکارڈ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیئے گئے ہیں، یہاں مثبت کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 95 فیصد ہو گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 6 ہزار 268 کورونا وائرس کے ٹیسٹ…

ملک میں ایک لاکھ اضافی گاڑیاں بنائیں گے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کاکہنا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ اضافی گاڑیاں بنائی جائیں گی، 3 لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا،پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے بتایا کہ اس…

بھارت: 15 سالہ لڑکا مگر مچھ کی غذا بن گیا

بھارتی شہر پیلی بھیت کے ایک گاؤں سمرکھیڈا میں ایک 15 سالہ لڑکا اوم پرکاش مگر مچھ کی غذا بن گیا۔اوم پرکاش بھینس کو نہلانے کے لیے قریبی دریا کھاکھرا لے کر گیا تھا۔دریا میں موجود مگرمچھ نے اچانک اوم پرکاش پر حملہ کیا اور اسے جبڑوں میں دبوچ…

کراچی:زخمی طالبعلم ایمبولینس میں پرچہ دینے آگیا

کراچی کے علاقے ملیر میں قائم امتحانی مرکز پر زخمی طالبعلم ایمبولینس کرکے پرچہ دینے پہنچ گیا۔نویں جماعت سائنس گروپ کے عشارب شاہ کو فریکچر کے باوجود ایمولینس میں امتحان دینے کیلئے امتحانی مرکز لایا گیا۔اس موقع پر طالبعلم کی والدہ کاکہنا…

لاہور میں دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار

قومی کھیل ہاکی تو ملک میں زوال کا شکار ہے ہی اب پاکستان میں قائم دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم "نیشنل ہاکی اسٹیڈیم" بھی تباہ ہونے لگا ہے، دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث اسٹیڈیم کی کرسیاں ، اسٹینڈز اور فرش ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، ٹروف پہلے ہی…

ملک میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…

سیاسی دلہن کی سسرال میں بذریعہ ہیلی کاپٹر انٹری

 بھارت میں دلہن کی سسرال میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے کی گئی انٹری نے سب کو  حیران کر دیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن شادی کے فوری بعد ہی اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب گاؤں کی سربراہ کے طور پر منتخب کیئے جانے کے کچھ…

کراچی: ریاضی کا پرچہ 15 منٹ پہلے آؤٹ

کراچی میں بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت ہو رہے نویں دسویں کے سالانہ امتحانات میں آج ہونے والا ریاضی کا پرچہ 15 منٹ پہلے آؤٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پرچہ شروع ہونے کا وقت ساڑھے 9 بجے تھا،جبکہ سوا 9 بجے باہر ہر جگہ پرچہ دستیاب تھا۔کراچی…

ایس بی سی اے کے بہت مسائل ہیں، حل کی کوشش کرینگے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں کنسٹرکشن انڈسٹری فروغ پارہی ہے، لیکن سندھ میں ایسا نہیں ہورہا ہے کیونکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے ) کے بہت مسائل ہیں، انہوں نے کہا کہ سندھ میں یہ مسائل بھی حل کرنے کی کوشش کریں…

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے آج مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں 2 اورکلگام میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ذرائع کے مطابق کشمیری نوجوانوں…

پاکستان مختلف محاذوں پر ہمارا شراکت دار ہے: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کی بات ہو تو امریکا اور…

برہان وانی کی پانچویں برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں حریت کمانڈر برہان وانی کی پانچویں برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں حریت کمانڈر برہان وانی کی برسی پر ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے، برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت پر آج…

حارث سہیل انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم میں شامل بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے اعلامیے کے مطابق مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے…

کراچی: امتحانی مراکز اور بورڈ دفاتر میں دفعہ 144 نافذ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہونے والے بورڈز کے امتحانات کے سلسلے میں امتحانی مراکز اور بورڈ دفاتر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع…

آزاد کشمیر سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کا گڑھ بن گیا

رواں ماہ ہونے والے الیکشن نے آزاد کشمیر کو ملک کی سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کا گڑھ بنا دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بعد (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز آج مظفرآباد پہنچیں گی۔برطانیہ میں آباد مختلف سیاسی جماعتوں کے…

پاکستان کا الیکٹرک بائیک تیار کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے الیکٹرک بائیک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے آج وزیراعظم ہاؤس میں تقریب ہوگی، وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کریں گے۔ادھر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ بابر اعظم کی قیادت میں گرین شرٹس انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 8 جولائی کو…

چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات دیرینہ اور دیرپا ہیں۔ چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر ورچوئل اجلاس سے وڈیو لنک…

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحان 10 جولائی سے ہوں گے

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحان 10 جولائی سے ہوں گے جبکہ 12 جولائی سے آٹھویں تک تعلیمی سلسلہ شروع ہوگا۔وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کے اعلان کے مطابق صوبے میں میٹرک امتحانات ہر حال میں 10 جولائی سے شروع ہوں گے اور 12 جولائی سے…